اگر آپکو لیدر کاجوتاخریدنا ہےتو یوشع باجوہ کی کمپنی Mochi Cordwainersسےرابطہ کریں۔

اگر آپکو حلال میک اپ خریدنا ہے تو محمد سلیم باجوہ اور اسکی بیوی ایمل ٹنگ کی کمپنی EmelsAllureسےرابطہ کریں

اگر آپکو منرل واٹر خریدناہےتو عاذب سلیم باجوہ کی کمپنی Himalaya Waters سےرابطہ کریں
اگر آپکو گھر خریدنا ہے تو پسران باجوہ کے Scion Builder & Real Estates سے رابطہ کریں۔
اگر آپ کو گھر بنانا ہے تو
Scion Builders سے رابطہ کریں۔

اگر آپکو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے ہیں تو
باجوہ خاندان کی کمپنی Transcendent سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو مارکیٹنگ کا کام ہے تو پسران باجوہ کی Advanced Marketing سے رابطہ کریں۔

اگر آپکو قیمتی پتھر اور معدنیات درکار ہیں تو پسران عاصم باجوہ کی کمپنی Krypton سے رابطہ کریں

اگر آپکو امریکہ میں گھر کےلئے قیمتی پتھر درکار ہے تو پسران باجوہ کی کمپنی Scion Natura سےرابطہ کریں۔
اگر آپکو امریکہ میں گھر خریدنا ہے یاrenovate کروانا ہےتو پسران عاصم باجوہ کی امریکہ میں کمپنی Scion Management سےرابطہ کریں۔

اگر آپکوپیزہ کھاناہےتو فرخ زیبا باجوہ کی کمپنی سےرابطہ کریں۔
اگر آپکو برگر آئیس کریم کھانی ہےتو بھی فرخ زیبا کی کمپنیBajco Gulf Restaurantsسےرابطہ کریں۔
اگر آپ کو لاجسٹکس کے لئے مدد درکار ہے تو Bajco Ontario Logistics سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو بچہ دبئی سعودیہ بھیجنا ہے، آپکو سی پیک ، اورنج ٹرین یا کسی سی پیک کے منصوبے میں بچہ بھرتی کروانا ہے تو
برادران عاصم باجوہ کی کمپنی SilkLine Enterprises سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو Telecom Solution چاہئے تو فرخ زیبا کی کمپنی Bajco Telecom اور Fast Telecom سے رابطہ کریں۔

مطلب آپکو کوئی بھی مسئلہ ہے، کچھ بھی کرنا ہے تو آپ باجوہ خاندان سے رابطہ کریں۔ انکی ہر چیز کی کمپنی ہے۔
You can follow @ambrinmaria.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: