اگر آپکو لیدر کا جوتا خریدنا ہے تو
یوشع باجوہ کی کمپنی Mochi Cordwainers سے رابطہ کریں۔
http://www.MochiCC.om 
اگر آپکو حلال میک اپ خریدنا ہے تو محمد سلیم باجوہ اور اسکی بیوی ایمل ٹنگ کی کمپنی EmelsAllure سے رابطہ کریں
http://www.EmelsAllure.com 

#BajwaLeaks
اگر آپکو منرل واٹر خریدنا ہے تو عاذب سکیم باجوہ کی کمپنی Himalaya Waters سے رابطہ کریں
http://www.Himalaya.pk 
اگر آپکو گھر خریدنا ہے تو پسران باجوہ کے Scion Builder & Real Estates سے رابطہ کریں۔
https://facebook.com/scionbuilder/ 
اگر آپ کو گھر بنانا ہے تو
Scion Builders سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے ہیں اور لوگوں پر کیچڑ اچھالنا ہے تو
باجوہ خاندان کی کمپنی Transcendent سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو مارکیٹنگ کا کام ہے تو پسران باجوہ کی Advanced Marketing سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو قیمتی پتھر اور معدنیات درکار ہیں تو پسران عاصم باجوہ کی کمپنی Krypton سے رابطہ کریں
اگر آپکو امریکہ میں گھر کے لئے قیمتی پتھر وغیرہ درکار ہے تو پسران باجوہ کی کملنی Scion Natura سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو امریکہ میں گھر خریدنا ہے یا renovate کروانا ہے تو پسران عاصم باجوہ کی امریکہ میں کمپنی Scion Management سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو پیزہ کھانا ہے تو فرخ زیبا زوجہ عاصم سلیم باجوہ کی کمپنی سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو برگر آئیس کریم کھانی ہے تو بھی فرخ زیبا کی کمپنی Bajco Gulf Restaurants سے رابطہ کریں۔
اگر آپ کو لاجسٹکس کے لئے مدد درکار ہے تو Bajco Ontario Logistics سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو بچہ دبئی سعودیہ بھیجنا ہے، آپکو سی پیک ، اورنج ٹرین یا کسی سی پیک کے منصوبے میں بچہ بھرتی کروانا ہے تو
برادران عاصم باجوہ کی کمپنی SilkLine Enterprises سے رابطہ کریں۔
اگر آپکو Telecom Solution چاہئے تو فرخ زیبا کی کمپنی Bajco Telecom اور Fast Telecom سے رابطہ کریں۔
مطلب آپکو کوئی بھی مسئلہ ہے، کچھ بھی کرنا ہے تو آپ باجوہ خاندان سے رابطہ کریں۔ انکی ہر چیز کی کمپنی ہے۔
You can follow @AWGoraya.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: