آپ نے جو دو احادیث قوٹ کیں دونوں ٹھیک قوٹ کیں مگر آپ کا ایموٹیکوں مجھے الجھا رہا ہے
کہ کیا آپ ان دو احادیث کے فرق سے لطف اندوز ہو رہی ہیں؟ یا کوئی متنازعہ قسم کی بحث سے لطف اندوز ہونا چاہتی ہیں؟
حدیث مبارکہ لکھ کر اور ساتھ میں سوال کرکے ایموجی؟
مجھے سمجھ نہیں آئی
سوال کرنے سے+ https://twitter.com/nameless8277/status/1299738501307564034

کہیں بہتر ہوتا کہ آپ اپنے علم کے مطابق یہ الجھن ختم کرتیں نہ کہ سوال کر کے اور طنزیہ ایموجی لگا کر الجھن بڑھاتیں
ایک مفہوم حدیث ہے کہ رسول اللہ ﷺ مدینہ تشریف لاۓ تو یہودی عاشور کا روزہ رکھتے تھے آپ ﷺ نے وجہ پوچھی وجہ جاننے پر آپ ﷺ نے فرمایا کہ”پھر موسی کے ہم تم سے زیادہ+

حقدار ہیں”اور شکرانے کا روزہ رکھنے کا حکم فرمایا اور خود بھی رکھا
اسی طرح ایک دوسری حدیث کا مفہوم ہے کہ آپ رسول اللہ ﷺ عاشور کے دن مدینہ کی بستیوں میں دن کے وقت تشریف لاۓ اور فرمایا کہ جس نے کچھ نہیں کھایا پیا ہے وہ بھی مت کھاۓ اور جس نے کچھ کھا پی لیا ہے وہ بھی کچھ مت کھاۓ اور+

روزہ دار کی طرح رہے
اور ایک حدیث ام المومنین سیدہ حفصہؓ سے روایت ہے
فرماتی ہیں: چار اَعمال ایسے ہیں جن کو رسول اللہ ﷺ نے کبھی نہیں چھوڑا
یوم عاشور کا روزہ
عشرہ ذوالحجہ (کے نو روزے)
ہر ماہ کے تین روزے
اور فجر سے پہلے دو رکعتیں (یعنی سنّتِ فجر)‘‘۔ (نسائی، مسلم احمد)
اس حدیث+

مبارکہ میں یہودیوں سے پوچھنے کا ذکر نہیں اور
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے آپ ﷺ ہمیشہ عاشور کا روزہ رکھتے تھے
اور اسی طرح مذید احادیث بھی موجود ہیں
اب آپکی بات کہ نویں اور دسویں کا روزہ تو جی بلکل یہ بھی حدیث مبارکہ ہے کہ آپ ﷺ نے یہ اعلان کیا کہ اگر اگلے برس میں ﷺ رہا تو نویں

کا روزہ بھی رکھوں گا
اور ایک روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ایک روزہ زیادہ رکھوں گا یعنی نو اور دس محرم یا دس اور گیارہ محرم اور اسکی وجہ کیونکہ یہود کے صرف عاشور کا روزہ رکھتے تھے سے فرق کرنا ہی بتایا گیا ہے
مگر اصل بات ہے کہ یہ نفلی روزے ہیں اور خالص اللہ کی خوشنودی+

کیلیے آپ اتباع سنت میں نویں دسویں محرم کا روزہ رکھتے ہوۓ گیارہویں بارہویں محرم کا بھی نفلی روزہ رکھ لیں اللہ قبول کرنے والا ہے یا بھلے صرف عاشور کا رکھ لیں
یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس میں الجھا یا الجھایا جاۓ
فقہہ جعفریہ میں شاید نویں دسویں محرم کا روزہ منع یا مکروہ ہے
یہ دین ہے+

ہم سب کو بہت احتیاط سے بات کرنا چاہیے
اور SM پر بتانے والے بھی ویسے ہیں
جیسے پوچھنے والے
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ایسے سوالات کا وزن اُٹھا سکتی ہیں تو یہ بات آپ بہتر جانتی ہونگی
دین پر سوال جواب بحث ضرور کیجیے مگر کسی عالم یا عالمہ سے نشست میں
بلکل اسی طرح جیسے کوئی بیماری لاحق+

ہو تو ڈاکٹر سر رجوع کیا جاتا ہے ایک ڈاکٹر کی سمجھ نہ آۓ تو دوسرا ڈاکٹر
SM پر تو کوئی علاج نہیں کرواتا نا؟
بلکل اُسی طرح جیسے کورس کی کتاب استاد سے پڑھی جاتی ہے
یا آپ نے دیکھا ہو کوئی کتاب لیکر سوشل میڈیا پر پڑھنے آگیا ہو؟
دین کے معاملے میں SM پر اپنے علم کے مطابق کوشش کریں کہ+

مکمل بات کیجیے اگر آپکو لگتا ہے کہ آپ کے پاس کسی دینی معاملے پر مکمل علم نہیں تو اجتناب کیجیے
ہر مبہم اور ادھورے سوال اور آگے سے آنے والے ناقص جوابات کا وزن وہی اُٹھاۓ گا جو یہاں سوال کرے گا
آپ سمجھدار ٹویپ ہیں
شاعری سیاست تاریخ فلسفہ جہاں مرضی گھوڑے دوڑائیں جتنی مرضی+

اکھاڑ پچھاڑ کریں یا ٹانگیں توڑیں کوئی فرق نہیں پڑتا
مگر یہ دین ہے اور اسکا وارث بہت ڈاھڈا ہے
اُس کے دین پر کی ہوئی کوئی بات اِس دین کے وارث نے پُچھ لینی ہے کہ کیویں کیتی تے کس نیت نال کیتی