نواز شریف کہتے تھے سی پیک کی کمائی سب صوبوں اور اداروں میں برابر تقسیم ہوگی جو صوبوں کا حصہ ہوگا انہیں ملیگا جو اداروں کا حصہ ہوگا انہیں ملیگا لیکن چور کہتے تھے تمام ٹول پلازوں کے ٹھیکے ہمیں دیئے جائیں نواز شریف اس پہ راضی نہیں تھے
++
چوروں نے پانامہ کا استعمال کیا عاصم باجوہ اور تیرہ دوسرے سینئر ریٹائر آفیسرز کی اسلام آباد ائر پورٹ میں کی گئی کرپشن دیکھ کے یہ اب سب کو سمجھ جانا چاہیئے کہ نواز شریف چوروں کو کیوں نہیں بھاتے تھے، اگر سی پیک ان چوروں سے نہ بچایا گیا تو
++
پاکستان کے حالات اگلے سو سال میں بھی ٹھیک نہیں ہوسکتے، پچھلے 73 سال سے چوروں کی توجہ صرف اور صرف لوٹ مار پہ ہے چاروں جنگوں میں ایک جنگ انہوں نے نہیں جیتی سینے پہ تغمے ایسے سجائے ہوتے ہیں جیسے کوئی محمد بن قاسم کا جان نشین ہے کوئی محمود غزنوی کا
++
کوئی شیر شاہ سوری کا در حقیقت یہ مراثیوں کی فوج ہے جو صرف سائرن بجا سکتی ہے یا گانے ریلیز کرسکتی ہے ، ایک سال کے عرصے سے کشمیری اپنے گھروں میں نظر بند ہیں بجائے ٹھوس خارجہ پالیسی بنانے کے یہ گانے بنانے مین مصروف ہیں
++
قوم کا لہو گانوں سے گرمائے رکھتے ہیں اور اپنی جیب پیسوں سے، آصف غفور کے بچے برطانیہ میں پڑھ رہے ہیں انکی فیسیں آصف غفور کی تنخواہ سے تین گناہ زیادہ ہیں تمام ریٹائر جرنیل غیر ملکوں میں مقیم ہیں ہماری قوم کو پھر بھی سمجھ نہیں آتی کہ ہمارہ پیسہ کہاں جاتا ہے
++
ہم ادارے مظبوط کرتے کرتے خود اس قدر کمزور ہوچکے ہیں کہ سانس لینا بھی محال ہے، پاکستان 73 سالہ بوڑھا ہوگیا لیکن 73 سالہ چور ابھی تک جوان ہیں ، لوٹ مارکر کے اربو ڈالر کے کاروبار ان چوروں نے بنا رکھے ہیں لیکن قوم کا ان سے زیادہ
++
تعلیم یافتہ نوجوان اپنے ہاتھوں میں ڈگریاں لیئے سڑکوں پہ مارا مارا پھرتا ہےان بے شرموں کو اگر ملک کی عزت کا خیال نہین تو کم از کم ان جوانوں کی عزت کا ہی خیال کرلیں جو ہماری حفاظت کرتے ہوئے سرحدوں پہ شہید ہوتے ہیں، شہدا کے کی قبروں پہ چار پھول چڑھانے کے بعد
++
لوٹ مار کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیتے ہیں جہاں سے ٹوٹا تھا، چور وزیرِ آعظم بھی وہ لائے ہین جس کا سارا ٹبر چورہے اسکی کابینہ میں کوئی آٹا چور ہے کوئی چینی چور ہے ، اب اسکو لانے والے بھی چور نکل آئے پاکستان اب چوروں کے ہاتھ میں اپنی قیمتی اشیاء کی حفاظت کریں
End
You can follow @AliMallik5.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: