حضور یہ ہیں وہ میڈیا کے اینکرز دانشور جو صبح شام نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر ماتم کرتےہوئےحکومت کو برا بھلا کہتے تھےاور یہ ماحول بناتےتھے کہ نواز شریف ابھی جان سےگیا۔ وہ نواز شریف جس کو لندن گئے 9 ماہ ہوگئےلیکن ایک دن کےلیے ہسپتال داخل نا ہوا
اب یہ سب انجان بنےبیٹھے ہیں
1)
اب یہ سب انجان بنےبیٹھے ہیں
1)
یہ ہیں حامد میر صاحب یہ سوشل میڈیا کے علاوہ اپنے اور دوسرے چینلز کے پروگرامز میں بس نواز شریف کی خود ساختہ بیماری کو سند دیتے نظر آتے تھے اور حکومت پر تنقید
@HamidMirPAK
@HamidMirPAK
حامد میر صاحب نے یہاں ہی بریک نہیں لگائی نواز شریف کے سپورٹرز کی شاعری بھی ٹویٹ کر ڈالی خود ساختہ بیماری پر
@HamidMirPAK
@HamidMirPAK
اور یہ ہیں محترم طلعت حسین صاحب، ان کو تو بہت ہی زیادہ درد ہوا تھا نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر اور اس وقت تک سکون نہیں آیا جب تک نواز شریف لندن نہیں پہنچ گئے
@TalatHussain12
@TalatHussain12
طلعت حسین صاحب سوشل میڈیا تک ہی متحرک نا رہے بلکہ یوٹیوب پر بھی ویڈیو پر ویڈیوز بنا کر ڈالتے رہے نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر
@TalatHussain12
@TalatHussain12
اور یہ ہیں محترم اور ہم سب کے ہر دلعزیز سلیم خان صافی صاحب (پشاور بی آر ٹی فیم) ۔ یہ بھی کسی سے پیچھے نا رہے نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر ماتم کرنے سے اور حکومت کو کہتے رہے کہ کاش نواز شریف کا نام زلفی بخاری ہوتا تو نواز شریف اب تک لندن میں ہوتے
@SaleemKhanSafi
@SaleemKhanSafi
لگے ہاتھ فروغ نسیم کو بھی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا سلیم صافی صاحب نے نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر
@SaleemKhanSafi
@SaleemKhanSafi
یہ ہیں تجربہ کار سینئیر تجزیہ کار محترمہ نسیم زہرا صاحبہ جو دل لگا کر نواز شریف کی پلیٹلٹس سے آگاہ کرتی رہیں اور کب کتنا دل دھڑکا نواز شریف کا اور حکومت سے ہیلنگ ٹچ (Healing Touch) کا کہتی رہیں
@NasimZehra
@NasimZehra
اور یہ ہیں محترمہ عاصمہ شریف صاحبہ یہ بھلا کیسے پیچھے رہ سکتی تھیں انہوں نے بھی خوب ماتم اور آواز اٹھائی نواز شریف کی خودساختہ بیماری پر اور ماحول بنایا کہ جیسے نواز شریف واقعی میں بیمار ہیں.
@asmashirazi
@asmashirazi
اور یہ ہیں محترم انصار عباسی صاحب جو صبح کا آغاز قرآنی آیت سے کرتے ہیں اور پھر دن بھر چوروں ڈاکوں کی وکالت کرتے ہیں یہ بھلا کیسے پیچھے رہ سکتے تھے نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر
@AnsarAAbbasi
@AnsarAAbbasi
اور یہ ہیں قابل احترام ہر دلعزیز محترم سہیل وڑائچ صاحب ۔ انہوں نے بھی حسب ضرورت کالم لکھے اور سوشل میڈیا پر بھرپور آواز اٹھائی نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر
@suhailswarraich
@suhailswarraich
اور یہ ہیں ڈان کے سب سے پڑھے لکھے محترم مبشر زیدی صاحب ۔ بھلا یہ کیسے کسی سے ہیچھے رہ جاتے نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر ماتم کرنے سے اس لیے انہوں نے بھی بھرپور دل لگا کر آواز اٹھائی نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر
@Xadeejournalist
@Xadeejournalist
اور یہ ہیں جیو کے فخر درانی صاحب جو نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر اپنے ہوش و حواس ہی کھو بیٹھے اور حکومت پر نواز شریف کو زہر دینے کا الزام لگا دیا جس کی بعد میں حسن نواز نے تردید کر دی تھی
یہ صاحب بھی نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر کسی سے پیچھے نا رہے
@FrehmanD
یہ صاحب بھی نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر کسی سے پیچھے نا رہے
@FrehmanD
مجیب شامی صاحب بھلا کیوں پیچھے رہتے آخر پرانا یارانہ ہے نواز شریف کے ساتھ آواز تو اٹھانی تھی نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر
@mujibshami1
@mujibshami1
اور یہ ہیں جیو کے ارشد وحید چوہدری ۔ انہوں نے بھی آخر تک نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر آواز اٹھائی جب تک کہ نواز شریف کو لینے آنے والا وی آئی پی چارٹرڈ جہاز پاکستان سے اڑ نہیں گیا
@arshad_Geo
@arshad_Geo
کچھ اور محبت کے نظرانے جیو کے ارشد وحید چوہدری کی طرف سے نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر
@arshad_Geo
@arshad_Geo
یہ ہیں محترم عظیم دانشور عمار مسعود صاحب ۔ یہ اگر نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر آواز نا اٹھاتے تو عظیم گناہ سرزد ہو جانا تھا اور یہ گناہ تو جناب کر نہیں سکتے، اس لیے نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر بھرپور آواز اٹھائی
@ammarmasood3
@ammarmasood3
اور یہ ہیں میرے میزبان ہمارے ہردلعزیز میزبان محترم منصور علی خان ان کا دل بھی بھر آیا نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر یہ ویڈیو دیکھ کر
@_Mansoor_Ali
@_Mansoor_Ali
اور یہ ہیں جنگ جیو کے محترم عمر چیمہ صاحب ۔ یہ بھلا نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر کیسے چپ رہ سکتے سے اس لیے انہوں نے بھی دل کھول کر لکھا
@UmarCheema1
@UmarCheema1
نواز شریف کی محبت میں محترمہ بےنظیر شاہ بھی کسی سے پیچھے نا تھیں انہوں نے بھی نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر بھرپور آواز اٹھائی
@Benazir_Shah
@Benazir_Shah
یہ ہیں محترمہ ریما عمر ۔ نواز شریف کی محبت میں انہوں نے بھی اپنا حصہ ڈالا نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر
@reema_omer
@reema_omer
یہ ہیں محترمہ غریدہ فاروقی ۔ انہوں نے بھی بھرپور پروگرام کیے اپنے چینل پر نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر
@GFarooqi
@GFarooqi
یہ کچھ ٹویٹس ہیں جو میڈیا کےاینکرز نے ٹویٹر پر نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر کیےاور ایک ماحول بنایا کہ جیسےنوازشریف واقعی میں بیمار ہے،وہ نواز شریف جوپچھلے 9 ماہ سےلندن میں بیٹھاہےاور ایک دن کے لیےکسی ہسپتال میں داخل نہیں ہوا۔ چینلز پر جو میراتھن نشریات ہوئیں وہ اس کےعلاوہ ہیں