1/ محبوبہ کےبھائیوں سے27.10.2017میں بری طرح مارکھانے والادہی بھلےکی ریڑھیوں سے صحافت تک کےنام پربھتہ وصولی کرنےوالا احمد نورانی ایک غیرمعروف ویب سائٹ پہ سی پیک چیئرمین عاصم سلیم باجوہ کےبارے میں سٹوری شائع کرتا ہےجس میں وہ لفٹیننٹ جنرل)ر(عاصم سلیم باجوہ کی سینکڑوں کمپنیوں اور
2/ اربوں روپےکی جائیدادوں کی ملکیت کادعویٰ کرتا ہےپھراس لنک کوٹویٹ کرتا ہےجس کےبعد بیرونی پیرول پہ پلنےوالےاسے ری ٹویٹ کرتےہیں اور ایک پراپگنڈہ وارشروع ہوتی ہے
اب آتے ہیں حقائق کی طرف
احمد نورانی نےایک سٹوری توبنائی لیکن تمام کمپنیز اور شاپنگ مالزجن کا اپنی خیالی سٹوری میں
3/ تزکرہ کیا ہےان کے ملکیتی سرٹیفکیٹ کیوں نہیں دکھائے؟
کیا صحافت میں زبانی دعوہ ہی سب کچھ ہے؟؟؟
لفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نےدو ٹوک انداز میں الزامات کی تردیدکرتےہوئے کہا ہےکہ'ایک غیرمعروف ویب سائٹ پرمیرےاورمیرےخاندان کےخلاف عناد پرمبنی ایک انتہائی گمراہ کن کہانی شائع ہوئی ہےجس کی
4/ میں پرزورانداز میں تردیدکرتا ہوں
انویسٹی گیشن جرنلزم سےوابستہ لوگ جانتے ہیں کہ انویسٹی گیشن کی گاڑی ثبوتوں کےبغیر نہیں چلتی

نوازشریف اور زرداری کی جےآئی ٹیز سےقبل انکی کمپنیوں کے ملکیتی سرٹیفکیٹ اکاوَنٹس فلیٹیز کےملکیتی کاغذات کے ساتھ انویسٹی گیشن آرٹیکلز نکلے
جو کہ بعد
5/ ازاں ان پہ بنی جے آئی ٹیز میں حرف بہ حرف درست ثابت ہوئے
اب ہم احمدنورانی اور اسکےہمنواؤں سے لیفٹننٹ جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کےخلاف جاری پراپگنڈے کےثبوت مانگتےہیں
اورجویہاں یہ مکروہ فلسفہ گھڑکرکمنٹ کرنےآئےکہ جنرلزکی بیرون ملک جائیدادیں ہیں وہ اسکاثبوت ساتھ کمنٹ کرے
یاد رہےکہ
6/ اس سےقبل بھی جھوٹی خبر پر2017میں میر شکیل کےنوکراحمد نورانی پرکیس ہواجو وہ ہارگیااور5لاکھ جرمانہ اداکیاتھا
اور محب وطن بہن بھائیوں سےدرخواست ہے کہ سی پیک مخالف اس پراپگنڈے کے موجدوں کی بیخ کنی ضرور کریں
کیونکہ ایسی جونکیں ہماری ملکی سالمیت کے خلاف بیرونی پیرول پر ہیں
You can follow @1916Anas.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: