پنجاب پولیس کا گجرات میگا کرپشن سکینڈل

جس میں صرف گجرات میں پولیس افسران نے خزانے کو ستر کروڑ کا ٹیکہ لگایا

اس میگا سکینڈل کے اہم کردار اکاونٹنٹ رضوان اشرف وعدہ معاف گواہ بن گئےہیں اور نیب کے سامنے اہم انکشافات کیے ہیں
ان انکشافات کو پڑھنے کے بعد عوام پنجاب پولیس کی خدمات سے++
بخوبی واقف ہو سکے گی
نیب تحقیقات کے مطابق
شہدا کے فنڈز، پولیس انوسٹیگیشن فنڈز اور ریٹائرمنٹ فنڈز میں سے ڈی پی اوز ایس ایس پی اور ایس پی حضرات
گجرات کے نجی ہوٹل میں رقص وسرور کی محفلیں سجاتے رہے اور کافی ہاوسز میں پارٹیز کرتے رہے

اکاؤنٹنٹ رضوان کے مطابق اعلی افسران ناچنے ++
والیوں اور گانا بجانے والوں کو قومی خزانے سے رقوم میرے ذریعے منتقل کرتے رہے۔

سابق ڈی پی او گجرات سہیل ظفر نے شہدا فنڈ سے 25سے 30لاکھ ذاتی گھر کی تزین و آرائش پر لگائے۔

ایس ایس پی رائے ضمیر سابق آئی جی شوکت جاوید کو 50ہزار ماہانہ قومی خزانے سے ادا کرتے رہے
++
سابقہ ڈی پی او رائے اعجاز جو کہ
ڈی پی او گجرات کے علاوہ نواب شاہ میں بطور ایس ایس پی بھی فرائض انجام دے چکے ہیں
12لاکھ پٹرول کی مد میں بطور رشوت ماہانہ وصول کرتے رہے۔
پٹرول کی مد میں ماہانہ 12لاکھ روپے ایم ٹی او اختر شاہ کے ساتھ مل کر قومی خزانے سے نکالتے رہے۔
You can follow @Sabir_IFB.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: