جب ملک کے بڑے لڑائ میں پڑ جایں تو صرف تباہی ہی ہوتی ہے۔اور کوی باہر سے آ کر نافظ ہو جاتا ہے۔۔۔ایسٹ انڈیا کمپنی نے بھی مختلف نوابوں ۔بادشاہوں کے جھگڑوں کا فائدہ اٹھایا اور اب امریکہ / چاینہ/سعودی عرب/رشیا اٹھایں گے۔
لارج سکیل مینوفیکچرنگ میں گزشتہ 2 سالوں میں شدید کمی کا رجحان رہا پڑھیے مبارک زیب خان کی رپورٹ

https://ia601405.us.archive.org/13/items/screenshot-20200822/Screenshot_20200822-142508_Firefox.jpg
سہل احمد قیصر کا کالم حقیقی کرپشن پر اداروں کی اچانک کی جانے والی کاروایوں کی تحقیقی کاوش کے طور پر اس تھریڈ کا حصہ بنایا ہے۔دیکھنا یہ ہے کہ کیا ان سب کیسسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جاے گا یا نہی https://web.archive.org/web/20200912110623/https://dunya.com.pk/index.php/author/sohail-ahmed-qasar/2020-09-12/32363/38189827
https://twitter.com/wasifmehmood/status/1314417356618305537?s=20
ڈیمو کریٹک پارٹی میں تگڑے اثر رسوخ کی حامل ہیلری کلنٹن کے پاکستان کے بارے میں خیالات۔
ذرائع کے مطابق حافظ طاہر محمود اشرفی کو بیوروکریٹک چینلز کو بائی پاس کرتے ہوئے خلیجی تعاون کونسل کے رکن ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ https://archive.vn/YwAjo 
سپریم کورٹ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف ریفرنس غیرقانونی اور کالعدم قرار

درخواست گزارکو 17 اگست 2019 کوجاری نوٹس واپس لیاجاتاہے، فیصلہ

جسٹس قاضی فائزکیخلاف ریفرنس بدنیتی پرمبنی قرارنہیں دیاجاسکتا،فیصلہ

https://web.archive.org/web/20201023184504/https://www.supremecourt.gov.pk/downloads_judgements/const.p._17_2019_detailed_reasoning.pdf
اصل رقم کے مقابلے بہت ہی کم رقم پر ڈیل کی گئی ہے

Former Byco COO strikes plea bargain in Rs60bn graft case - Newspaper https://archive.vn/GpLs7 
پاکستان میں لاء اینڈ ارڈر کی ابتر صورتحال پر گیلپ کا سروے ، پاکستان کو 128 ممالک میں سے 126واں رینک دیا گیا۔
شدید بے چینی اور افسوس ہوا ہے یہ سب جان کر https://archive.vn/8b4EM 
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے ارب پتی ارکان پارلیمنٹ کی کرپشن کو ریاستی سرپرستی میں بدعنوانی قرار دے دیا۔

#wasifmehmood https://archive.vn/SAPXL 
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کم ہو گئی، رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران مجموعی طور پرغیر ملکی سرمایہ کاری میں 62 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

#wasifmehmood

https://archive.vn/F85rx 
You can follow @wasifmehmood.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: