14 اگست ہے اور افسوس ہوتا ہے یہ سن کہ اور آج کے سرکاری مسلمانوں کو دیکھ کر جو نیشنل اسمبلی میں بیٹھ کر فتنہ اور فساد پھیلاتے ہیں۔
جو لوگ احمدیوں پر الزام لگاتے ہیں کہ پاکستان کے وفادار نہیں وہ خود اور انکے بڑے اسکے بننے کا خلاف تھے۔ احمدیوں کی پاکستان ہی لئے خدمات ملاحظہ ہوں۔۔1/

تمام پاکستانی احمدیوں کو 14 اگست کی مبارک
یہ مبارک صرف احمدیوں کے کئے حقیقی مبارک ہے جن کی قربانیاں ہیں۔ سرکاری مسلمانوں کے بڑے پاکستان کے بننے کے خلاف تھے۔ پاکستان کو پلیدستان اور قائد اعظم کو کافر اعظم کہنے والے آج ملک اور اسلام کے مجاہد بنے بیٹھے ہیں۔
/13