آج بہت ساری ٹوئیٹس اور تھریڈ نظر آئے کیسی آزادی،کونسی آزادی۔ ملک سے باہر بیٹھے لوگوں نے بھی بہت سی رائے دیں۔ مجھے اپنے ماموں یاد آ گئے۔ یو کے چلے گئیے۔ اچھی جاب مل گئی۔ بچے پڑھ لکھ گئے۔
جب بھی پاکستان آتے تھے تو بس!!! یہاں بیت مٹی ہے۔ کھانا کھانے گئے۔ یہاں مکھیاں بہت ہیں۔ رات
جب بھی پاکستان آتے تھے تو بس!!! یہاں بیت مٹی ہے۔ کھانا کھانے گئے۔ یہاں مکھیاں بہت ہیں۔ رات
کو تکیہ پکڑ کر مچھر مار رہے ہوتے تھے۔ چھپکلی نظر ائی تو باہر نکالنے کے درپے۔ امی بہت صفائی پسند تھیں مگر ماموں کے آنے پر مزید کام بڑھ جاتا اور ہم لوگوں کے لئے ماموں کا ٹرپ تب تک ایک امتحان ہی رہا جب تک ہم بڑے نہیں ہو گئے اور ماموں کو شائستہ قسم کے جواب دینا نہیں شروع ہو گئے
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سب کچھ تھا پاکستان میں
۔مٹی، گند، مچھر، مکھی ۔۔۔مگر بار بار ان کا ذکر کر کے
۔ان کے طعنے دی کر آپ کسی کے دلکو خوش نہیں کر رہے۔ اس قوم کی جو تھوڑی بہت خوشیاں ہیں ان کو منا لینے دیں۔ ضروری نہی پھوپھو بن کر ہر لمحہ یہ جتایا جائے کہ اس ملک سے پڑھ لکھ کر

ڈگری حاصل کر کے اگر آپ کسی باہر ملک میں خوش زندگی گزار رہے ہیں تو آپ نے کوئی بہت بڑا تیر مار لیا ہے۔ اپ کسی قابل تھے تو اس ملک کینڈا،یو کے یا امریکہ نے آپ کو آنے دیا ہے۔ ورنہ کون پوچھتا آپ کو۔ اپ بھی نقلی اغوا کے ڈرامے کر کے ازائلم اپلائے کرتے۔
اور مت بھولیں۔۔۔دو سو سال، تین
اور مت بھولیں۔۔۔دو سو سال، تین
سو سال والی حکومتوں کا مقابلہ پاکستان کے ساتھ کرنا ہی ہے اگر تو اس دور کے ساتھ ہی کریں نا! اج کے ساتھ کیوں؟
اس لئیے کہ یہ بیانیہ بہت اچھا ہے کہ اس ملک میں کچھ نہی رکھا
اس ملک نے برباد ہو جانا ہے۔ اس ملک سے بھاگ جاو۔
اپنی جان بچاو۔ بیس کروڑ میں سے کتنی جانوں کو خطرہ ہے یہاں؟
اس لئیے کہ یہ بیانیہ بہت اچھا ہے کہ اس ملک میں کچھ نہی رکھا
اس ملک نے برباد ہو جانا ہے۔ اس ملک سے بھاگ جاو۔
اپنی جان بچاو۔ بیس کروڑ میں سے کتنی جانوں کو خطرہ ہے یہاں؟
نہیں بھاگیں گے۔ نہیں چھوڑیں گے۔ کریں گے محبت اس ٹوٹے، کھٹے پھٹے ، دکھتے،رستے زخموں والےدکھی ملک کے ساتھ۔
یہ خطہ زمین ایسے ہی نہی ملا۔ اس کو سازش بولیں مگر یہ سوہنی دھرتی اللہ کی دین ہے۔ اس کی طرف بہت سی گندی آنکھیں لگی ہوئی ہیں مگر انشاء اللہ یہ وطن ہمارا ہے۔۔۔اور ہم ہی اس کو
یہ خطہ زمین ایسے ہی نہی ملا۔ اس کو سازش بولیں مگر یہ سوہنی دھرتی اللہ کی دین ہے۔ اس کی طرف بہت سی گندی آنکھیں لگی ہوئی ہیں مگر انشاء اللہ یہ وطن ہمارا ہے۔۔۔اور ہم ہی اس کو
سنبھالیں گے۔
بات کریے گا ہم سے دو سو سال بعد۔۔۔۔ابھی تو ہم پوتڑوں میں ہیں۔
تب تک بہتر ہو گا کہ آپ
#BLM
ٹوئٹ کریں۔ اور ہمیں باجے بجا کر بائیک چلا کر گانے گانیں دیں۔
بات کریے گا ہم سے دو سو سال بعد۔۔۔۔ابھی تو ہم پوتڑوں میں ہیں۔
تب تک بہتر ہو گا کہ آپ
#BLM
ٹوئٹ کریں۔ اور ہمیں باجے بجا کر بائیک چلا کر گانے گانیں دیں۔