میں فخر کے ساتھ سینہ تان کے کہتا ہوں میں پاکستانی ہوں اور مُجھے اپنے وطن سے جنون کی حد تک محبت ہے، میرے پیارے وطن کے مجھ پر احسانات کی بہت لمبی فہرست ہے، میرے پاکستان نے مُجھے رہنے کو جگہ دی، مُجھے نام دیا مُجھے پہچان دی مُجھے فخر دیا،
1/3
اللہ تعالیٰ کی لاکھوں کروڑوں نعمتوں میں میرا پیارا پاکستان بھی ایک نعمت ہے، اِس کا بننا اللہ تعالیٰ کی حکمتوں میں سے ہے، اللہ تعالیٰ کی اِس عظیم دین کی حفاظت کرنے والے اِس کی سرحدوں کو اپنے خون کا تحفہ دینے والے اِس کے چپے چپے کو
2/3
محفوظ رکھنے والے محافظ بھی بے پناہ محبت اور عزت کے حقدار ہیں، اُن کی عزت ہم پر فرض ہے اُن سے محبت ہم پر قرض ہے کیوں کہ وہ اُس وطن عزیز کی حفاظت کرتے جس کی عظمت ہم سب کا فخر ہے،

میری طرف سے بھٹو، ن لیگیوں اور غداروں کے علاوہ تمام پاکستانیوں کو 14 اگست مبارک
3/3
You can follow @Ziddi__Rajput.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: