1947:قائداعظم نےپاکستان کی بنیاد رکھی۔
1948:خراب ایمبولنس میں وفات پاگئے۔
1947:امیرالدین قدوائی نےقومی پرچم ڈیزائن کیا۔
2019:بےقصورپوتےنے20ماہNABٹارچر سیل میں کاٹے۔
1906:نواب محسن الملک نےمسلم لیگ کی بنیادرکھی۔
1960:نواسےکوجنرل ایوب نےازیتیں دیکرماردیا۔
1921:حسرت موہانی مسلم لیگ کے13ویں صدربنے۔
1995:پوتےکودہشتگردقراردیکرماردیاگیا۔
1948:فاطمہ جناح نےآزادئ کشمیر کیلئےپیسےدیئے۔
1964:مس جناح کوغدارقراردیاگیا۔
1949:احمدچھاگلہ نےقومی ترانےکی دھن مرتب کی۔
1979:خاندان کوضیادورمیں ملک چھوڑنا پڑا۔
1949:رعنالیاقت نے"ویمن نیشنل گارڈ"کی بنیادرکھی۔
1951:رعنالیاقت کوطوائف قراردیاگیا۔
1940:فضل حق نےقراردادپاکستان پیش کی تھی۔
1954:فضل حق غدار قرارپائے۔
1947:شاہنوازبھٹونےجوناگڑھ کاپاکستان سےالحاق کروایا۔
1979:انکے بیٹےکوپھانسی اورپوتی کوقتل کردیا۔
1947:KHخورشیدنےالحاق کشمیرکیلئےکوشش کی۔
1965:خورشیدکوسڑک پرگھسیٹا گیا۔جیل بھی کاٹی۔
1947:لیاقت علیخان پہلےوزیراعظم منتخب ہوئے۔
1951:بےدردی سےقتل ہوئے۔انکوائری رپورٹ جل گئی۔
1947:قیام پاکستان کےبعدناظم الدین لیگ کےپہلےصدربنے۔
1964:خواجہ صاحب غدارقرارپائے۔
1947:سردارابراھیم نےالحاق پاکستان کی مہم چلائی۔
2009:انکےبیٹےغدارقرارپائے۔
1943:سیدسائیں نےقراردادلاھورسندھ اسمبلی میں پیش کی۔
1948:سیدسائیں غدارقرارپائے۔
1947:شیخ مجیب نےمسلم سٹوڈنٹ لیگ کی بنیادرکھی۔
1971:شیخ مجیب کوغدارقراردیاگیا۔
1940:بیگم سلمی تصدق نےلیگ کیلئےمہم چلائی۔
1960:ایوب خان نےکرپٹ قراردیکرنااہل کردیا۔
1946:افتخارالدین نےمسلم گارڈکیلئےآبائی گھرمختص کیا۔
1960:ایوب خان نےافتخارالدین کوکرپٹ قراردیا۔
1946:سیھروری نےمسلم گارڈکیلئےٹرینگ سنٹربنایا۔
1960:حسین شھیدغدارقرارپائے۔
1945:والئی قلات احمدیار نےقائدکوسونے اورچاندی میں تولا۔
2006:پوتےکوجان بچانےکیلئےملک چھوڑناپڑا۔
1933:چودھری رحمت علی نےپاکستان کانام رکھا۔
1951:انکاسامان ضبط کرکےجلاوطن کردیاگیا۔
1939:قاضی عیسی نےبلوچستان مسلم لیگ کی بنیادرکھی۔
2019:انکےبیٹےکوغدارقراردیاگیا۔
@threader_app plz compile
You can follow @SarmadSultanS.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: