آپ سب لوگوں سے گزارش ہے تحریک آزادی کے شہدا کے لئے ایک بار سورت فاتحہ پڑھ لیں تاکہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور پاکستان کو استحکام عطا فرمائے 10لاکھ مسلمانوں نے پاکستان کی عزت کی خاطر اپنی جان, مال, اولاد اور جائیداد سب کچھ قربان کر دیا, اللہ پاکستان کو سلامت رکھے
آزادی پاکستان کے وقت ہر راستہ مسلمانوں کی لاشوں سے بھرا پھڑا تھا کسی جگہ سکھ مسلمان کا قتل کرنے پر تلا تھا جگہ ہندوں مسلمان عورتوں کی عزت پامال کرنے پر لاکھوں پاک عورتوں نے اس عظیم ملک کے لئے قربانی دی تھی آج اس ملک کی طوائفوں کو سمجھ نہیں آتا یہ ملک بےحیائی کے لئے نہیں بنا
یہ ملک رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم کی شریعت نافذ کرنے اور آزادی سے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے کے لئے حاصل گیا تھا ناکہ اس لئے کہ ملک میں بےحیائی, بغیرتی فحاشی کو عام کیا جاے یہ ملک فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے انصاف کے لئے آزاد کیا گیا تھا لیکن ہماری ناشکری کی وجہ سے یہ ہوا
اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں
"اگر تم میرا شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ عطا کروں گا "
لہذا پاکستان جیسی نعمت کی قدر کیجے اور شکر کرنے والوں میں شامل ہو اس بات کا یقین ہے کہ ہم سب بےحد ناشکری قوم ہے اگر یہی حال رہا تو پاکستان مقروض ہوتا جائے گا
@asmariaz_ please sister read this thread I am really thankful to you
You can follow @HarisKhalil10.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: