#لمحہ_فکریہ
جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے کہPMDC نے فیصلہ کیا ہے کہ میڈیکل کالج میں داخلے کے لئے 50% FSC اور 50% ETEA ٹیسٹ کے نمبر شمار کئے جائیں گے ! لیکن یہاں ایک مسئلہ ہے ،ہمارا تعلیم نظام ایسا ہے کہ پرائیویٹ اداروں سے تو اچھے نمبر آتے ہے لیکن ایک غریب بچہ۔۔
1/6

جو سرکاری یا کم درجہ کالج میں پڑھتا ہو باوجود کہ وہ زیادہ محنت اور پڑھنا والا ہو لیکن پھر بھی اس کے مارکس زیادہ نہیں آسکتے، کوئی بھی یہ دعوا نہیں کر سکتا کہ تمام بورڈز سے یکساں نمبرز آتے ہیں !۔۔۔
2/6
2/6
میں یہاں کسی بورڈ کو mention نہیں کرونگا لیکن بہت سے بچے ایک بورڈ سے دوسرے بورڈ کو صرف اس لئے migration کرتے ہیں کہ فلاں بورڈ سے مارکس زیادہ آتے ہیں!!۔۔۔
3/6
3/6
ایک اور مسلہ کہ یہاں بااثر افراد بورڈز میں اپنی طاقت کا استمال کر کے مارکس کے اتنے انبار لگا دیتے ہے کہ نیوٹن اور آئنسٹائن بھی حیران ہو جائے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ٹیسٹ کے مارکس کو زیادہ اور FSc کے کم ہونے چاہئے ،اس سے ایک غریب اور ٹیسٹ میں اچھا سکور کرنے والے کی فائدہ ہے
4/6
4/6
طلباء کا مطالبہ ہےکہ 70% ٹیسٹ اور 30% FSc ہونا چاہئے ورنہ 160 والے رہ جاینگے اور 130 والے سلیکٹ ہو جاینگے!
اگر اس کا کوئی حل نہ نکالا گیا تو اس کا ایک بہت بڑا نقصان یہ ہوگا کہ آئندہ پرائیویٹ مافیا اور بااثر لوگ FSc مارکس کے لئے ہر حد تک جاینگے ۔۔۔
5/6
اگر اس کا کوئی حل نہ نکالا گیا تو اس کا ایک بہت بڑا نقصان یہ ہوگا کہ آئندہ پرائیویٹ مافیا اور بااثر لوگ FSc مارکس کے لئے ہر حد تک جاینگے ۔۔۔
5/6
اور تعلیمی نظام پہ ان "طاقتور" لوگوں کا قبضہ ہو جائے گا جو کہ غریب کا حق مارنے اور خون چوسنے کے علاوہ ان کا اور کوئی کام نہیں ہوگا !
6/6
#CHANGE_ETEA_MDCAT_CRITERIA
@PMDC_NEB_EXAM
@pid_gov
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
6/6
#CHANGE_ETEA_MDCAT_CRITERIA
@PMDC_NEB_EXAM
@pid_gov
@ImranKhanPTI
@PTIofficial