انڈیا نے 5 اگست 2019 کو کیا کیا؟
کشمیر کی حیثیت "کاغذوں" میں بدلی (قبضہ پہلے بھی انڈیا کا ہی تھا)۔
جواب پاکستان نے 5 اگست 2020 کو "کاغذوں" میں پورے کشمیر/لداخ پر دعوے سے دیا۔
ڈپلومیسی میں de facto پوزیشن کچھ بھی ہو لیکن de jure دعوے کی اہمیت اپنی جگہ ہے۔
لبڑل ایویں تکلیف میں نہیں
چین سپرپاور ہے۔
چاہے تو دو ہفتے میں لداخ پر قبضہ کر لے لیکن ایسا نہیں کرتا۔
البتہ لداخ پر "کاغذوں" میں اپنا کلیم بھی نہیں چھوڑتا۔
بےشک de facto کنٹرول انڈیا کا ہے مگر ڈپلومیسی میں چین یہ de jure کلیم بطور کارڈ استعمال کرتا ہے۔
لیکن چین میں کوئی دانشواڑ/لبڑل اس پہ مذاق نہیں اڑاتے
تائیوان کا معاملہ دیکھ لیں۔
چین 1949 سے "پورے تائیوان" کو اپنا علاقہ کلیم کرتا ہے۔
چاہے تو بزور قبضہ کر سکتا ہے لیکن ایسا نہیں کرتا۔
آج تک کسی چینی دانشواڑ نے مذاق نہیں اڑایا کہ بھئی سپرپاور ہو، چڑھ دوڑو تائیوان پر، یہ کیا نقشہ نقشہ کھیل رہے ہو۔
یہ کنجر نسل پاکستان کو ہی ملنی تھی
باقی چھوڑیں، ڈیورنڈ لائن کو ہی لے لیں۔
اغوانستان میں حکومت کسی کی بھی ہو، وہ "اٹک تک پختون وطن" کلیم کرتے ہیں۔
اغوانی اسے اپنی de jure پوزیشن کے طور پر ڈپلومیسی میں استعمال کرتے ہیں۔
آج تک کسی اغوانی دانشواڑ نے مذاق نہیں اڑایا کہ چڑھ دوڑو پاکستان پر، کیا دعوے کرتے ہو کاغذوں میں
جتنے سیاسئیے/دانشواڑ/لفافی جُگتیں کر رہے،
یہ جانتے ہیں ان کے سیاسی مالکان 40 سال میں پاکستان کو معاشی لحاظ سے اتنا کھوکھلا کر چکے،
کہ فوج "جارحانہ" جنگ لڑنا بھی چاہے تو کمزور معیشت کی وجہ سے 20 دن بھی ملک برداشت نہیں کر سکتا۔
واحد آپشن ڈپلومیسی ہے لیکن ان کا بُغض ماننے نہیں دیتا
رہی بات "فوجی صلاحیت" کی،
تو پاکستان خطے کا واحد ملک ہے جس نے بزورِ بازو طالبان/داعش جیسے فتنوں کو شکست دی،
ورنہ سپرپاور امریکہ کو ہزار ارب ڈالر لگانے کے بعد طالبان سے مذاکرات کے ذریعے نکلنا پڑا۔
انڈیا سے LOC پر "اینٹ کا مقابلہ پتھر" سے جبکہ فروری 2019 کی جھڑپ تو ابھی تازہ ہی ہے
بُغضِ فوج میں مبتلا یہی دانشواڑ/لبڑل/سیاسئیے تھے،
جو کل تک کہتے تھے پاکستان کیوں کشمیر میں "مسلح جدوجہد" کو سپورٹ دیتا ہے؟
ڈان لیکس کیا تھا؟ کیا اسی طبقے کا گند نہیں تھا جو کشمیر میں "عملی حمایت" کےخلاف تھے؟
آج جب پاکستان ڈپلومیسی/سوفٹ اقدامات سے کام لے رہا تو بھی ان کو تکلیف ہے
اگر دیسی لبڑل پاکستان کے نئی سیاسی نقشے سے تکلیف میں ہیں،
تو سمجھیں اُن کے لندن/واشنگٹن/دہلی میں بیٹھے مائی باپ بھی تکلیف میں ہیں۔
یہی narratives کی جنگ کہلاتی ہے۔ آپ اپنا بیانیہ چلاتےہیں (مخالف کچھ بھی کہے)۔
آپ اپنی آفیشل پوزیشن 1971 سے پہلے کے لیول پر لے گئے: "پورا کشمیر" ہمارا
You can follow @WuzgarX.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: