I performed the samples of cattle markets to my astonishment all of them were negative, all of the cattle markets not even a single sample was positive so yes that is the reason. https://twitter.com/Benazir_Shah/status/1289967312745897986
یہ انتہائی خوش آئند بات تھی کیونکہ ہمیں دو طرح کی پریشانی تھی ایک، لاھور میں کم ہو رہا ہے تو باہر سے آئے بیوپاری نہ لے آئیں، دوسرا چھوٹے شہر گاؤں جہاں یہ ابھی نہیں پھیلا یا گیا وہاں پر شہر سے بیوپاری نہ لے جائیں لیکن الحمدللہ سکریننگ کے نتائج بہت اچھے تھے.
باقی یہ خاتون "صحافی" دیکھتے ہیں کیا پراپیگنڈا کرتی ہے، ان کی ٹویٹس میں پنجاب پنجاب پنجاب ہی نظر آئے گا جیسے وائرس صرف پنجاب میں ہی اور یہ نہیں بتائے گی کہ سندھ والے PCR کم اور rapid testing زیادہ کر رہے جسکے نتائج بہتر نہیں ہوتے، مجھے خوشی ہوگی اگر کوئی سندھ کے PCR ڈیٹا شیئر کرے