ہمارے علاقے یونیں بھیڑی میں @telenorpakistanنے"پپرنگ"کے بلند مقام پر موبائل ٹاور لگایا تھا.بعد میں @Zongers نے شیئر کر لیا.سروس بہت کم ہے اور اگر بجلی چلی جائے تو بالکل ہی نہیں رہتی.یہ علاقہ آزاد کشمیر میں مظفرآباد سے 40 کلومیٹر دور ہے.ہزاروں صارفیں ہیں,موبائل ڈیٹا سروس بہتر جائے.
موبائل اور دیٹا سروس کہیں بلند مقامات پر تو ذرا بہتر ہے. لیکن پٹہکہ سے مکڑا Peak اور آس پاس اتنے وسیع علاقے میں لاکھوں صارفین صرف ایک ٹاور کافی نہیں. 12سے 16 گھنٹے تک روزانہ لوڈ شڈنگ ہوتی ہے.اس دوران ڈیٹا سروس نہیں ہوتی. SCO کی سروس پٹہکہ سے بھیڑی تک ہے ہی نہیں
@hq_sco
You can follow @daribaalam.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: