*پاکستانی تاریخ کے 3 نا سمجھ آنے والے واقعات...*
سب سے پہلا واقعہ حامد میر کے ساتھ ہوا جب اس کو بقول خود اسکے کہ مجھے آئی ایس آئی نے مارنے کی کوشش کی ہے...
دوسرا واقعہ ملالہ کا تھا جب اس کو بقول میڈیا کے طالبان کی گولی چھو کر نکلی تھی، اور جنہوں نے یہ ڈرامہ کیا تھا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇🏻" title="Rückhand Zeigefinger nach unten (heller Hautton)" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten (heller Hautton)">

وہ اسکو اسکے خاندان سمیت باہر لے گئے...
اب تیسرا واقعہ مطیع اللہ جان کے ساتھ ہوا ہے بقول اس کے حامیوں کے کہ اسکو ایجنسیوں نے اٹھایا...
میری سمجھ میں نہیں آتا دنیا جسے ہاتھ جوڑ کر نمبر ون ایجنسی مانتی ہے، دنیا کی سپر پاور سویت یونین، سی آئی اے، موساد وغیرہ کو جس نے روندھ ڈالا اس

ایجنسی کو یہ لوگ آلو پیاز کی ایجنسی سمجھ رہے ہیں..کہ ایک صحافی کو فائرنگ کر کہ مارنا چاہا تو مار نہ سکے دوسرے کو اغوا کر کہ لے گئے پھر واپس چھوڑ دیا..حلوہ ہے کیا؟
اوہ بھائی، یہ آئی ایس آئی والے وہ گمنام سپاہی ہیں جو وطن کی خاطر نہ جان دینے سے ڈرتے ہی نہ جان لینے سے ڈرتے ہیں.
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇🏻" title="Rückhand Zeigefinger nach unten (heller Hautton)" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten (heller Hautton)">
اوہ بھائی، یہ آئی ایس آئی والے وہ گمنام سپاہی ہیں جو وطن کی خاطر نہ جان دینے سے ڈرتے ہی نہ جان لینے سے ڈرتے ہیں.
یہ نمبر ون ایجنسی کا خطاب غلیل کے نشانوں سے نہیں ملتا، سیدھی سی بات، اگر چھوڑنا ہوتا تو پکڑتے نہیں اور پکڑنا ہوتا تو چھوڑتے نہیں. الزام سوچ سمجھ کر لگایا کرو کم سے کم بندہ جاہل تو نہ لگے. باقی رہی بات کہ کس نے اٹھایا تھا...