میرا نام جرنل ایوب تھا اور میں ڈکٹیٹر تھا ۔۔۔۔
میرا نام ذوالفقار علی بھٹو تھا اور میں نے ایوب کو ڈیڈی کہہ کر سیاست میں قدم رکھا
میرا نام ضیاء الحق تھا اور میں ڈکٹیٹر تھا
میرا نام فضل الرحمٰن ہے اور میں اپنے ابّا مفتی محمود کیوجہ سے پارٹی کا چیئرمین بنا اور سیاست میں آیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">

میرا نام اسفند یار ولی ہے اور میں اپنے اُس باپ ابّا کے نام کیوجہ سے اپنی پارٹی کا چیئرمین بنا ، جو ابا اپنے ابّا کے نام کیوجہ سے سیاست میں آیا اور پارٹی چیئرمین بنا ۔۔۔
میرا نام نواز شریف ہے اور میں اپنے منہ بولے باپ ضیاءالحق اور جرنل جیلانی کی گود میں بیٹھ کر سیاست میں آیا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">
میرا نام نواز شریف ہے اور میں اپنے منہ بولے باپ ضیاءالحق اور جرنل جیلانی کی گود میں بیٹھ کر سیاست میں آیا
میرا نام شہباز شریف ہے میں اپنے بھائی نواز شریف اور اس کے منہ بولے ابّا ضیاء الحق کی خوشآمد کر کے سیاست اور وزارت میں آیا ۔۔۔
میرا نام بینظیر بھٹو تھا اور میں اپنے ابّا ذوالفقار علی بھٹو کیوجہ سے پارٹی چیئرمین بنی اور سیاست میں قدم رکھا ۔۔۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">
میرا نام بینظیر بھٹو تھا اور میں اپنے ابّا ذوالفقار علی بھٹو کیوجہ سے پارٹی چیئرمین بنی اور سیاست میں قدم رکھا ۔۔۔
میرا نام آصف زرداری ہے اور میں نے اپنی بیوی کے قتل کا فائدہ اُٹھا کر پارٹی قیادت سنبھالی اور صدارت حاصل کی ۔۔۔
میرا نام بلاول زرداری ہے اور میں اپنی ماں کی وفات کیبعد صرف ایک وصیت کے سر پر پارٹی چیئرمین بنا اور آج بھی ماں اور نانا کے نام پر حکومت حاصل کرنے کے لئے کوشاں ہوں
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">
میرا نام بلاول زرداری ہے اور میں اپنی ماں کی وفات کیبعد صرف ایک وصیت کے سر پر پارٹی چیئرمین بنا اور آج بھی ماں اور نانا کے نام پر حکومت حاصل کرنے کے لئے کوشاں ہوں
میرا نام مریم صفدر ہے اور میری قابلیت یہ ہے کہ میں اپنے ابّا کے نام کیوجہ سے حکومت چاہتی ہوں ۔۔۔ اور نام کیساتھ خاوند کی جگہ ابّا کا نام اسی وجہ سے لگاتی ہوں ۔۔۔
میرا نام حمزہ شہباز ہے اور میری قابلیت یہ ہے کہ میں نواز شریف کا بھتیجا اور شہباز شریف کا بیٹا ہوں ۔۔۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">
میرا نام حمزہ شہباز ہے اور میری قابلیت یہ ہے کہ میں نواز شریف کا بھتیجا اور شہباز شریف کا بیٹا ہوں ۔۔۔
میرا نام عمران خان ہے
نہ میرا باپ سیاست میں تھا اور نہ نانا
نہ ہی کسی ڈکٹیٹر نے مجھے بنایا
میری سیاست کے پیچھے میری 23 سالہ جدوجہد ہے
میں تمہارا وزیرِ اعظم ہوں اور اپنے جگر پر بنا ہوں
اِس لئے مجھے ہٹانا دور کی بات کوئی مجھے ٹچ بھی نہیں کر سکتا کہ پاکستانی عوام میرے ساتھ کھڑی ہے