میں ٹین ایجر تھی اور 1998 میں ایٹمی دھماکے کر کے میاں صاحب نے دل جیت لیا تھا۔پھر 1999 میں ان کے ساتھ جو ہوا پھر پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ اللہ جانتے ہیں کیسے دل دکھا تھا۔پھر اچانک رات گئے ابو جی کے دوست کی کال آئی کہ میاں صاحب کو بھیج رہے ہیں اور 3 دن بعد اخبارمیں پڑھا۔
کچھ ظالموں https://twitter.com/naddiyyaathar/status/1283479726703685632">https://twitter.com/naddiyyaa...
نے کہا ہن نی آندا میاں چشتی صاحب ق لیگ جوائین کر لو ابوجان نےکہا یار کوئی اور بات کرو بھلے آدمی۔پھر میاں صاحب آئے اور ائیر پورٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔خیر وقت گزرا اور میں نے ان آنکھوں سے دیکھا
میاں صاحب کو وزیر اعظم بنتے حلف اٹھاتے۔
وقت بدلا اور ایک بار پھر امتحان شروع ہوا لیکن
اس بار یہ میاں صاحب کا نہیں قوم کا امتحان ہے خاموش ووٹر اور سپورٹر کا امتحان ہے اور اب خاموشی ٹوٹ رہی ہے۔ اگر میرے ندیم جی جیسا خاموش ترین ووٹر بول پڑا ہے تو بس اب وقت قریب ہے جب ہم۔اپنی تقدیر خود لکھیں گے۔اب الیکشن ہوگا انشاءاللہ سلیکشن اب نہیں ہوگا۔
اچھے بھلے سکون سے سوئے ہوئے
ووٹرزکو جگابیٹھے ہیں اب ان کی باری ہے ان کو ان کے گھر چھوڑ کے آناہے۔آپا یقین کریں ہمارا اس بار پلان ہے کہ ووٹ دے کر باہر ہی بیٹھ جانا ہے دو دن کا سامان گاڑی میں رکھ کر وہیں بیٹھنا ہے۔اور میرے آس پاس سب کا یہی ارادہ ہے۔انشاء اللہ میاں صاحب پھر سے آئیں گے شیر آئے گا انشاءاللہ
آمین
You can follow @sweetmaryamshah.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: