ولایت کے جعلی اور نقلی ٹھیکیداروں پر ایک تھریڈ ! 👇👇
مومنین غور کریں کیا ایسے افراد اہلیبیتؑ کے پاک ممبر کی نمائندہ کا حق رکھتے ہیں ؟
کیا ایسے افراد ہماری شیعت کی ترویج کا باعث ہیں یا شرم کا باعث ؟
کیا ایسے افراد امام زمانہ ؑ کی نصرت کر سکیں گے ؟
زرا سوچئیے۔
خمس کی رقم اگر درباروں، پیروں، سرکاروں پر لگے تو ٹھیک ہے۔۔ لیکن اگر خمس کی رقم معصومین ؑ کے روضوں کی حفاظت کرنے والوں پر لگایا جاۓ تو ان جعلی ولایتوں کو اعتراض ہے۔
اب زرا وہ لوگ سامنے آئیں جو نصیری کو مشرک بولتے ہیں لیکن علامہ ناصر عباس کو شیعہ اور مسلمان بھی سمجھتے ہیں۔
نصیری کو جنتی ثابت کرنے والا مشرک ہے یا شیعہ ؟
آگ کی سزا سے مولا علی ؑکو خدا ثابت کرنے والا مشرک ہے یا مسلمان ؟
فیصلہ آپ خود کیجئیے۔
حرم مولا علی ؑ، حرم مولا حسین ؑ اور غازی عباس ؑمیں نماز میں شہادت ثلاثہ نہیں پڑھائ جا رہی ہے لیکن یہاں امام بارگاہ میں پڑھائ جارہی ہے۔۔ لا حول و لا قوه
کیا یہ نام نہاد دین کے ٹھیکیدار حرم مولا ؑ سے زیادہ دین کے دعوےدار ہیں۔
زرا سوچئیے
یہ ہیں شہادت ثالثہ کے موضوع پر مقصرین کی منجی ٹھوک دینے والے زاکر ساجد زین رکن۔
ان کی حالت دیکھ لیں شراب اور شباب کی محفل میں چور چور ہیں۔
اب کیا ایسے لوگ ممبر رسول پہ بیٹھ کے ولایت کا پرچار کریں گے ؟
زرا سوچیئے۔
یہ ذاکر کھلے عام شرک پھیلارہا ہے۔
کہا علی اللہ کے نعرے لگے اور علی کو سجدہ کیے گۓ (نعوز بااللہ)۔
پھر مولا کے صحابی سلمان محمدی کو بھی شرک میں شریک کردیا۔
کیا ایسے لوگوں کو ممبر دینا مولا علی ؑکی توہین نہیں ؟
زرا سوچیئے۔
حق پرست ذاکر مشتاق شاہ نے ذاکر وسیم اور علامہ شوکت رضا شوکت کی اصلیت کھول دی۔
کہا ان کی لمبی فیسوں کی وجہ سے امام بارگاہ ویران ہورہے۔
ایک لاکھ بیس ہزار ایک مجلس کے لئے۔ اللہ اکبر
کیا ایسے تاجران حسین ؑ کو آپ ممبر کی نمائندگی دینا چاہے گے ؟؟
زرا سوچیئے۔
ایک طرف غالی و نصیری کہتے ہیں کہ امام ؑکا ظہور ہوتا ہے کیوں کہ وہ معصوم اور پاک ہیں۔ ان کی عصمت کی قرآن نے قسم کھائ ہے۔
دوسری طرف اپنی ولادت پر بھی لکھتے ہیں ظہور مبارک !
جن کے قول و فعل میں تضاد ہو کیا ایسا شخص کو معصومین ؑسے منسوب ممبر پہ بیٹھنا جچتا ہے ؟
زرا سوچیئے۔
کیا کتے کے اوپر امام کا نام(نعوز بااللہ) لکھنے سے وہ حلال جانور ہوجاۓ گا ؟
اگر نہیں تو پھر بیہودہ گانے پر امام کا نام لگنے سے وہ قصیدہ کیسے حلال ہوجاتا ہے۔
زرا سوچیئے۔
یہ ننھا ذاکر کہتا ہے کہ رسول خداﷺ اور امام حسین ؑ میں بڑا لیڈر امام حسین ؑہیں۔ استغفر اللہ
جس شخص کو بنیادی اصول دین ہی نہیں پتا وہ بھی ہمارے ممبر پہ برا جمان ہے۔
کیا اب بھی ہم صرف زبانی لعنت کریں گے یا ان کے خلاف میدان میں آئیں گے۔
زرا سوچیئے۔
مجلس حسین ؑ میں گالیاں ۔۔ اللہ اکبر !
جگہ کونسی ہے جہاں بی بی پاک ص تشریف لاتیں ہیں۔ ایسی جگہ پر گندی گندی گالیاں بکنے والا یہ ابوذر بخاری ٹولا کس منہ سے خود کو ولایت کا پیروکار کہتا ہے ؟
اب ایسے لوگ عصمت بی بی پاک ص پر بات کریں گے ؟
زرا سوچیئے۔
یہ ذاکر حسین مرتجز شاہ کہتے ہیں کہ حضرت عون و محمد بی بی زینب کے بیٹے نہیں تھے بلکہ حضرت عباس ؑ کی ہمشیرہ کے بیٹے تھے۔ بی بی زینب کی شادی ہی نہیں ہوئ۔
ایسے لوگ جب اپنے نام ک ساتھ وکیل ولایت لکھے گے تو پھر اندازہ لگا لیں کہ ولایت کا کیا حال ہوگا۔
زرا سوچیئے۔
اہل بیت علیہم السّلام کے نام کے ساتھ جل جلالہ لگانے والے آج علیہ السلام کا پلے کارڈ پکڑے کھڑے ہیں اور علیہ السلام اور سلام اللہ علیہا کی جگہ علیہ اسلام لکھا ھے ۔ آگے آپ خود ان جاہلوں کی ولایت کا اندازہ لگا لیں۔
کیا یہ مبلغ ولایت ہیں ؟
زرا سوچیئے !
یہ ذاکر جعفر جتوئ کہتے ہیں کہ امام حسین ؑ نے شمر سے کہا کہ مجھے ایک گلاس پانی کا لا کے دو میں یزید کی بیعت کرنے کو تیار ہوں۔ استغفراللہ
امام ؑ نے فرمایا "مجھ جیسا یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا" ۔ ۔پھر یہ بیعت کا افسانہ کیوں گھڑا جا رہا ہے ؟
زرا سوچیئے !
یہ آصف علوی کہتے ہیں کہ بی بی فاطمہ س اللہ کے جسم کا پردہ ہیں ۔ استغفراللہ۔
کیا ایسے لوگوں اب ہمیں ممبر سے توحید سمجھائیں گے ؟
زرا سوچیئے !
بازاری سے بے زاری ہی آغازِ بیداری ہے۔

(ذاکر ابوالحسن بخاری)👇

#تحریک_بیداری_امت_مصطفی
~ پیٹے والی سرکار ~
یہ مجلس ہے یا کسی فلم کی شوٹنگ ؟
یہ ذاکر مرتضی عاشق کی مجلس میں بیٹھے ہوۓ پیٹے اداکار ہیں جو اپنے باس کے حکم پر فل ایکشن میں ہیں۔
کیا ایسے لوگ کو دیکھ کر اہلیبیتؑ سے محبت ہوگی یا وحشت ؟
کیا ایسے ماتم سے تبلیغ ہوگی ؟
زرا سوچیئے !
امام نقیؑ صلوات اللہ علیہا ؟
" آداب شریعت" یہ کونسی کتاب ہے؟
"عزاداری تمام عبادتوں کی پروردگار ہے"
"عزاداری کے مقابلے میں نماز روزہ کی کوئ اہمیت نہیں"
استغفراللہ۔
جب ممبر سے نصیریوں کو اتارنے کا سلسلہ شروع ہوا تو یہ عورتوں کو لے آۓ۔
اسکے چینل کو رپورٹ کرے http://www.youtube.com/alirubexpress 
' جب اللہ کا جلال مجسم ہو کر ظاہر ہوا تو عباس کی صورت نظر آیا' ۔۔ استغفراللہ
ایسے نصیریوں سے اللہ کی پناہ!
ڈرامہ Police File میں SP Moosa کے کردار سے علامہ موسی حیدر زیدی تک کا سفر
تھیٹر میں پلنے والوں نے ممبر کو تھیٹر بنا دیا ہے
کیا ایسے اداکاروں کو ممبر دینا چاہئے؟
زرا سوچیئے!
You can follow @haani_rizvi.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: