حامد میر اور داغ داغ منافقت!

مجھے نواز شریف کے وزرا خود بتاتے ہیں کہ کہ ہمارا لیڈر نواز شریف بہت بڑا چور ہے. حامد میر
1/
https://twitter.com/HamidMirPAK/status/1278986452299395072">https://twitter.com/HamidMirP...
حامد میر اور پانامہ کیس...!

ذاتی طور پر میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر عدلیہ نے قانون اور آئین کی رو سے فیصلہ کیا تو نواز شریف بھی یوسف رضا گیلانی کی طرح نااہل ہوں گے.

اب میر صاب کا داغ داغ ہی بنتا ہے اجالا نہیں!
2/
پاناما کیس کے دوران نواز شریف کا بیانیہ اور حامد میر کا تجزیہ.

جب جے آئی ٹی بنی تو نواز شریف نے سازش والا بیانیہ بنایا. بقول حامد میر کے نواز شریف حکومت کا سرکاری وسائل سے میڈیا کو خریدنا تھا. اور نواز شریف کا بیانیہ سرا سر جھوٹ پر مبنی تھا.
3/
حامد میر: نواز شریف بتائیں انہوں نے وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی کئی سال اقامہ کیوں لیا ہوا تھا؟
4/
نواز شریف کو پانامہ کیس میں دفاع کا پورا موقع دیا گیا مگر وہ لعیت ولعل سے کام لیتے رہے. ان کے وزرا اور ترجمان نفسیاتی مریض بن چکے ہیں جن کے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں بلکہ احتساب کو جمہوریت دشمنی اور جنرل مشرف کے ساتھ نتھی کر دیتی ہے.حامد میر
5/
You can follow @NaikRooh.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: