نواز شریف کیوں نہیں بولتا؟ مریم نواز کیوں چپ ہے؟ پہلے تو شعلہ فشاں تھے مگر لندن کے سرد ماحول نے وہ شعلے ٹھنڈے کر دیے، یے وہ جملے ہیں جو اجکل کئ تجزیہ نگار اور کئ سو کالڈ ایکٹیویسٹ کہتے پھرتے ہیں ان سوالات کے جوابات میرے پاس بھی نہیں ہےں نا میں یے جواب چاہتا ہوں میرے نزدیک دونوں
باپ بیٹی بلکل ٹھیک کر رہے ہیں نواز شریف اور مریم نواز کی خاموشی کا جواز ڈھونڈنے والے اس عوام سے بھی پوچھیں کہ وہ کیوں خاموش ہے؟ نواز شریف بیٹی کے ساتھ گرفتاری دینے واپس ایا عوام نے سارا ملبہ شہباز شریف پر ڈال کر خود کو بری الزمہ قرار دیا کہ وہ سڑکیں ناپتا رہا اور ہم ائیر پورٹ نا
پہنچ سکے چلو ٹھیک ہو گیا شہباز شریف کے دل میں چور تھا مگر عوام تو بلکل مخلص تھی پھر اڈیالہ جیل کیا مریخ پر تھی؟ جہاں اتنے دن میاں صاحب بند رہے مگر مجال ہے ایک دن بھی دو سو سے زیادہ کارکن پہنچے ہوں بلکہ بعد میں تو شائد دس بندے بھی نہیں نظر اتے تھے اور اس عوام کے لیے نواز شریف نے
جو کام کیے وہ لکھنے بتانے کی ضرورت نہیں اگر صرف بجلی کی کمی کو پورا کرنے کا کام دیکھا جائے تو اس عوام کو نواز شریف کا احسانمند ساری زندگی ہونا چاہیے، پھر میاں صاب پیشیوں پر پہنچتے رہے مگر عوام پھر بھی نا پہنچی کےوں کہ” پولیس مارتی ہے اور رکاوٹیں بہت ہیں” پھر میاں صاحب کو لاہور
کوٹ لکھپت رکھا گیا تو بتاو بھائ کتنے لاہوری ہر روز وہاں پہنچے ؟ کتنے میاں کے نعرے وجے کہ جیل کے درو دیوار میں تھرتھلی مچ گئ؟ ہر بار ایک گھسا پٹا جملہ سننے کو ملا کہ جی لیڈرشپ جب کہے گی تو نکلیں گے، پھر فضل الرحمن کا دھرنہ ایا تو نواز شریف نے تو کھلم کھلا عوام کو کہا کے نکلو اور
مولانا کا ساتھ دو پھر کیا ہوا؟ پھر عوام اور کارکن شہباز آصف احسن اقبال وغیرہ کے طرف دیکھتی رہی اور پھر آخر میں نواز شریف کی طبیعت خراب ہوئ کتنے کارکن اس دن وہاں پئنچے؟ شائد پانچ سو بھی نہیں اور جو یے تجزیہ نگار اور ایکٹیویٹس اج سوال پوچھ رہے ہیں اس وقت انہوں نے کیوں نہیں سوال
اٹھائے؟ بات بلکل سیدھی ہے نواز شریف اور مریم نواز اس جنگ میں اپنی بیوی اور اپنی ماں کی قربانی دے چکے ہیں مگر عوام نے چند ایک کو چھوڑ کر مینوریٹی نے صرف منافقت کی ہے اور ایسی منافق عوام کو پھر عمران اور باجوہ جیسے خنزیر ہی ملتے ہیں اور یاد رکھیں خدا نے اج تک اس قوم کی حالت نہیں
جسے خود اپنی حالت بدلنے کا خیال نا ہو جس دن یے عوام خود چاہے گی کہ نواز شریف ہی ملک کی ضرورت ہے اس دن نواز شریف بھی ا جائے گا اور مریم بھی بولے گی اس لیے نواز شریف اور مریم سے سوال ہوچنے سے پئلے اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہیے وسلام
You can follow @IQamjadID.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: