حکومت کی نااہلی اپنی جگہ پر ایک چیز عوام کو بھی سمجھ لینی چاہئے کہ اگر وہ کسے "مافیا" کا خاتمہ یا "سسٹم" میں تبدیلی چاہتے تو اس کے لۓ انگاروں پر سے گزرنا پڑے گا، یہ نہیں ہو سکتا کہ شوگر ملز اور آئل کارٹلز کے خلاف کارروائی بھی ہو اور مارکیٹ میں سب کچھ نارمل رہے
آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیسے بناتی جب بھی ائل پرائس میں اضافہ ہوتا اب کمی کے وقت انہوں نے حکومت سے قیمتیں کم نہ کرنے کا کہا کیونکہ پرانا سٹاک تھا، حکومت نے جواب دیا جیسے قیمتوں میں اضافہ ہوتا ویسے ہی کمی ہو م، مطلب ان کی بات نہیں مانی، انہوں نے سپلائی روک لی
نتیجتاً مرکیٹ میں پٹرول کی کمی، اب عوام حکومت کو گالیاں دینے لگی، یہاں دو ہی کام ہو سکتے یا عوام صرف PSO پر انحصار کرے، تھوڑی تکلیف برداشت کرے تاکہ حکومت اُن کمپنیوں کے جنہوں نے سپلائی روکی اُن کے لائسنس کینسل کرے اور یا حکومت کمپنیوں کی بات مان کر قیمت میں اضافہ کر لے
اسی طرح اگر اپ چاہتے کہ حکومت شوگر انڈسٹری کے خلاف ایکشن لے تو گورنمنٹ کل ہی سب شوگر ملز بند کر لے گی پر کیا عوام 6 ماہ چینی کے بغیر گزارہ کر لیں گے؟ کوئی بھی گروہ یا حکومت عوام کی سپورٹ کے بغیر کسی کارٹل کا مقابلہ نہیں کر سکتء، بوسٹن ٹی پارٹی کی تاریخ پڑھ لیں