پٹرول پہ کیسی کارروائی ڈالی گئی سادہ ترین الفاظ میں

عالمی منڈی میں پٹرول تقریبا مفت ہو گیا پاکستان میں تین ماہ اسکی قیمتوں میں چار پانچ روپے کمی ہوئی ، پچھلے ماہ حکومت نے قیمت 75 روپے کر دی جس کے بعد پٹرول دو وجوہات کی وجہ سے ناپید ہو گیا

1: پی ایس او ہی جگہ ہیسکول کو پٹرول
امپورٹ کرنے کا ٹھیکہ دیا گیا جنہوں نے پانچ کی جگہ دو شپس منگوائیں
2: پٹرول کی قیمت کم ہونے سے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے پٹرول ذخیرہ کر لیا اور 75 کا پٹرول 125 تک بکتا رہا عوام کرونا جیسی مرض کے باوجود لائینوں میں لگ کر 500 کا پٹرول لینے پر مجبور ہو گئے حد تو یہ کہ
سلسلہ پورے ماہ جاری رہا اور کسی کے کان پر جوں نہ نکلئ کیونکہ کارروائی ڈالنے والوں میں سے ایک کمپنی اس طاقتور شخصیت کی تھی جو پٹرول کی طلب رسد کا ذمہ دار تھا اسکے بعد یہ ہوا کہ حکومت نے اربوں کا ڈاکہ ڈالنے والوں کو چار کروڑ کا جرمانہ کیا اور آج یکم سے پانچ دن قبل ہی قیمت
26 روپے بڑھا کر پھر کھربوں کی دیہاڑی لگوا دی۔

اب یہ سمجھنے کے لیے راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں کہ یہ حکومت کرپشن میں زرداری کو بھی کیسے مات دے گئی باقی آپ نے گھبرانا نہیں ہے
You can follow @Lokioddin0x.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: