مسلمانوں کےعروج کےدور میں عیسائیوں کو ہمیشہ شکستیں ہوئیں مسلمانوں نےیہودیوں کو اسرائیلی علاقوں سےنیست و نابود کر دیا۔پھر عیسائی ملکوں اور یہودی دماغوں نےآپنے ایجنٹس مسلمانوں میں مذھبی تعلیم دیکر داخل کئے جیسے لارنس آف عریبیہ۔ یہودی عیسائی بحیثیت مسلمان مبلغین کے ذمہ یہ تھا
👇1/9
کہ مسلمانوں میں فرقوں کی بنیاد پر تقسیم اور تفرقہ پیدا کرنا
اسطرح خلافت کمزور ہوئی بیت المقدس پر صیہونی طاقتوں نے قبضہ کر لیا۔ نورالدین زنگی ایک منگول قبیلے کا سردار اٹھا اور مدینہ اور بیت المقدس خالی کرایا۔ اسکی وفات کے بعد اسکے بیٹے صلاح الدین ایوبی نے عیسائیوں یورپ کی
👇2/9
مشترکہ افواج سے13جنگیں لڑیں اور سب کی سب جیتیں اتحادی افواج نےپہلی جنگ عظیم جیتنےکےبعد ترک خلافت کو سزا دینےکا فیصلہ کیا کیونکہ ترک خلافت نےجرمنی کا ساتھ دیا تھا
خلافت کےتحت جتنی ریاستیں تھیں آزاد کر دیاگیا۔ اس وقت ترکی کو بچانےایک شخصیت ابھری جس کا نام مصطفے کمال اتاترک تھا
3/9
جو صیہونی یہودی طاقتوں کا پلانٹڈ تھا۔ نیا سیکولر نظام متعارف کیا گیا۔ مذہب کو گھر کے اندر ذاتی حیثیت تک محدود کر دیا گیا۔ جدید ترکی کا بانی وہی ہے۔ اسکے نظریات انڈیا میں بھی پہنچے۔ آپ حیران ہونگے کہ محمد علی جناح۔ علامہ اقبال سر سید احمد خان مصطفے کمال اتاترک کے پیروکار تھے
👇4/9
اسکے خالق مغربی ممالک اینٹی اسلام لابی یعنی صیہونی یہودی قوتیں۔ عرب ممالک میں صدر جمال عبدالناصر مصر۔ حبیب بورقیہ۔شام۔ رضا شاہ پہلوی وغیرہ کچھ نام یاد نہیں آ رھے یہ لوگ مصطفے کمال اتاترک کے فالورز تھے۔ اس مشن کا مقصد مسلمانوں کو سیکولر بنانا اور اسلام سے دور کرنا تھا تاکہ
👇5/9
مسلمانوں میں اسلام کیلئے لڑنے کی صلاحیت کم ہو جائے اور یورپ کے مقابل نہ آ سکیں۔ ایران شام لبنان اردن ترکی مصر انتہائی ماڈرن بلکہ عیاشی کے اڈے بن گئے۔ یہ فلسفہ نظریہ سب مسلمان ملکوں کیلئے اپنایا گیا کہ کسی مسلمان ملک میں اسلامائزیشن نہ ہونے دی جائے۔ روس جنگ کے بعد ضیاء الحق
👇6/9
نے کوشش کی تو مار دیا گیا۔ نوازشریف مذھبی نظریات رکھتا تھا اتار کر مشرف کو لایا گیا مزے کی بات یہ ہے کہ مشرف بھی مصطفے کمال اتاترک کا پیروکار ہے۔ فوج میں تو وہی نظریات فروغ پا رہے ہیں لیکن پاکستانی سوسائٹی مذھبی رحجانات رکھتی ہے۔ انھیں مذہبی رحجانات سے دور رکھنے کیلئے
👇7/9
اور مصطفے کمال اتاترک کے نظریات کو آگے لانے کیلئے عمران کو لایا گیا۔ امریکہ اور یورپی ملکوں کو ایران کا تلخ تجربہ ہو چکا تھا۔ امام خمینی کے انقلاب کے بعد ایران نے امریکہ کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا تھا اور ایران کی طاقت تھی مذھب سے لگائو اور قربت۔
👇8/9
جو امریکہ پاکستان جو ایک جوہری طاقت ہے میں نہیں ہونے دینا چاہتا پوری یورپی برادری ساتھ ھے۔ اسی لئے اسرائیل یورپی ممالک عمران کو پسند کرتے ہیں پروموٹ کرتے ہیں فنڈنگ کرتے ہیں۔ مصطفے کمال اتاترک والا مشن ماڈرن جدید مذھب سے نا بلد پاکستان ترکی جیسا مشن عمران کو دیا ھے
End
You can follow @RiazHussain44.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: