ایک تاریخی ڈرامہ ارطغرل دیکھنا چھوڑیئے تُرکی کے نہیں اپنے ڈرامے دیکھو اپنا کلچر دیکھو ۔
اے آر وائے لگایا "
جَلن" میں بہن اپنے بہنوئی پر فدا ،
"عشقیہ " بہنوئی سالی پر فدا ۔۔
جیو لگایا " دیوانگی " باس اپنے ملازم کی بیوی پر فدا ،
ہم لگایا " پیار کے صدقے " سسر اپنی بہو پر فدا ،
دلربا میں لڑکی کا ایک ساتھ چار افراد کے ساتھ عشق ،
آپ سب دیکھ لو اب یہ ہمارا کلچر ہے۔
رائیٹرز۔
پروڈیوسر۔
ڈاٸریکٹر ز
کے اپنے گھروں کا کلچر ھے یہ یا انکے خاندان کا سمجھ سے بالاتر ھے ۔۔
پاکستان میں رہنے والا سفید پوش اور عزت دار بندہ
اپنی ماں بہن بیٹی بھو کے ساتھ ایسے ڈرامے نٸی
دیکھ سکتا ۔۔
ہم سب کو ایسے ڈرامے پیش کرنے والے چینل کے خلاف آواز اٹھانی ھے
ورنہ آنے والا کل ہر گھر کی یہی کہانی ہوگی
اور ہماری آنے والی نسلیں کفر سے بھی زیادہ بدتر کہلاٸیں گی
پہر ہمیں کوٸی صیحی نہی کر سکتا
فحاشی عروج پر تمام چینلز کا باٸیکاٹ کریں ۔
بول ٹیوی پر ٹک ٹاک پروگرام
انتہاٸی شرمناک اور گلی محلوں کے آوارہ لوفر لڑکوں اور بے حیإ لڑکیوں کی بیغیرتی اور بتمیزی بول ٹی وی کے شوٕ میں پورا پاکستان دیکھ رہا ھے ۔
جن کی قابلیت صرف ٹک ٹاک تک تھی ۔
ہمارے ملک کے نوجوانوں کی قابلیت یہ ٹیلنٹ کسی سے کم نہی ہے ۔ اگر اسے مثبت انداز میں دکھایا جاٸے ۔
اور نٸی نسل
کو موقع دیا جاٸے کام کرنے کا پاکستان بھرا پڑا ھے آرٹسٹوں گلوکاروں فنکاروں سے
آنے والی نوجوان نسل کو تباہی کی طرف لیجانے میں بول ٹیوی کے
ٹک ٹاک پروگرام نے کوٸی کسر نٸی چھوڑی
ایسے چینلز اور پروگرام کے خلاف عدلیہ فوری ایکشن لے
اگر آپ بھی ان سب چیزوں کے خلاف ھیں تو شٸیر کریں
#منقول
You can follow @U_HRao1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: