#نادان_بیٹیو!
پہلےکمنٹس پھر وہ میسنجرمیں آئے گا
سنجیدہ گفتگو سے تعلق بڑھائے گا
تیرے بِنا قرار نہیں ایک پَل مجھے
لفظوں کے ہیر پھیر سےچاہت جَتائے گا
کیامجھ پہ اعتبار نہیں جانِ جاں تمہیں؟
مَکاراپنے مَکر سے چکر چَلائے گا
پِھر "دیکھ کےڈیلیٹ کرونگا" کہےگا وہ
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">
#MJ
پہلےکمنٹس پھر وہ میسنجرمیں آئے گا
سنجیدہ گفتگو سے تعلق بڑھائے گا
تیرے بِنا قرار نہیں ایک پَل مجھے
لفظوں کے ہیر پھیر سےچاہت جَتائے گا
کیامجھ پہ اعتبار نہیں جانِ جاں تمہیں؟
مَکاراپنے مَکر سے چکر چَلائے گا
پِھر "دیکھ کےڈیلیٹ کرونگا" کہےگا وہ
#MJ
شہوت کو محبت کا لِبَادَہ چَڑھائے گا
اِک مختلف سا پِک بھی دِکھاؤ تو بات ہو!
یہ کہہ کے بار بار وہ مَسکے لگائے گا
نفسانی خواہشات کے دَلدَل سے دیوانہ
حیلے بہانے کرکے تجھے بھی دَھنسائے گا
وردِ پِلیز کرتے ہوئے تجھ کو شکاری
اک روز اپنی جالِ ہوس میں پَھنسائے گا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">
#MJ
اِک مختلف سا پِک بھی دِکھاؤ تو بات ہو!
یہ کہہ کے بار بار وہ مَسکے لگائے گا
نفسانی خواہشات کے دَلدَل سے دیوانہ
حیلے بہانے کرکے تجھے بھی دَھنسائے گا
وردِ پِلیز کرتے ہوئے تجھ کو شکاری
اک روز اپنی جالِ ہوس میں پَھنسائے گا
#MJ
ممکن ہے دین دار ہو داڑھی بھی رکھی ہو
ممکن ہےکسی شیخ کی صحبت میں رہا ہو
ممکن ہے نعت پڑھنے میں مشہورِ شہر ہو
ممکن ہے سُخن وَر یا مُبَلِغ ہو بہتریں
ممکن ہے مُدّرِس ہو مُقَرِر غضب کا ہو
ممکن ہے وہ امام یا گوشہ نشین ہو
ممکن ہے موذن ہو یا مسجد کا ہو خادم
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">
#MJ
ممکن ہےکسی شیخ کی صحبت میں رہا ہو
ممکن ہے نعت پڑھنے میں مشہورِ شہر ہو
ممکن ہے سُخن وَر یا مُبَلِغ ہو بہتریں
ممکن ہے مُدّرِس ہو مُقَرِر غضب کا ہو
ممکن ہے وہ امام یا گوشہ نشین ہو
ممکن ہے موذن ہو یا مسجد کا ہو خادم
#MJ
ممکن ہے ذوقِ خدمتِ انساں بھی اُسے ہو
ممکن ہے نوافِل کا بہت اہتمام ہو
ممکن ہے صحابہ سے اُسے پیار بہت ہو
ممکن ہے بزمِ ختمِ نُبُوت سے جُڑا ہو
ممکن ہے اُسےمذہبی سیاست کا شغف ہو
ممکن ہے وہ قندار یا کشمیر گیا ہو
ممکن ہے وہ بے رغبتِ دنیا ہو بیٹیو!
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Rückhand Zeigefinger nach unten" aria-label="Emoji: Rückhand Zeigefinger nach unten">
#MJ
@Maverick__24
ممکن ہے نوافِل کا بہت اہتمام ہو
ممکن ہے صحابہ سے اُسے پیار بہت ہو
ممکن ہے بزمِ ختمِ نُبُوت سے جُڑا ہو
ممکن ہے اُسےمذہبی سیاست کا شغف ہو
ممکن ہے وہ قندار یا کشمیر گیا ہو
ممکن ہے وہ بے رغبتِ دنیا ہو بیٹیو!
#MJ
@Maverick__24
مانا بہت بلند ہیں سب عِلم و ہُنر میں
لیکن یہ اجنبی ہیں شریعت کی نظر میں
ہم نے تو بزرگوں سے یہی بارہا سُنا
جنت اُسے ملے گی جو ایماں بچائے گا
لَا تَقرَبُو الزِنَا کی صدا غور سے سُنو
شیطانی وسوسوں میں بہت کام آئے گا
#MJ
@Maverick__24
@dismissed_19
@_kHaRaL_
لیکن یہ اجنبی ہیں شریعت کی نظر میں
ہم نے تو بزرگوں سے یہی بارہا سُنا
جنت اُسے ملے گی جو ایماں بچائے گا
لَا تَقرَبُو الزِنَا کی صدا غور سے سُنو
شیطانی وسوسوں میں بہت کام آئے گا
#MJ
@Maverick__24
@dismissed_19
@_kHaRaL_