ٹڈی دل پر ایک تھریڈ
ٹڈی دل (locust) کا تعارف
ٹڈی دل مشرقی افریقہ کا insect ھے جو فی الوقت فصلوں کا سب سے بڑا دشمن ھے اسے صحرائی ٹڈی بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ ریت میں انڈے دیتی ھے. ٹڈی دل روزانہ 120سے 150 کلومیٹر تک اڑ سکتی ھے جس سے اس کی تباہی ایک شہر ملک یا براعظم تک محدود نہی،
1/n

ایک درمیانے درجے کا ٹڈی دل 1 کلومیٹر لمبا دو کلومیٹر چوڑا غول روزانہ 35000 ہزار انسانوں جتنی خوراک کھا لیتا ھے. ٹڈی دل اب تک افریقہ یورپ، آسٹریلیا، ایشیاء کے علاقوں متاثر کر چکا ھے،افریقہ میں اب تک ٹڈی 13 کروڑ لوگوں کو متاثر کر چکی ھے غذائی قلت کا سامنا ھے وہاں
2/n
2/n
ٹڈی دل کی افزائش (بریڈنگ)
ایک فی میل ٹڈی ایک دفعہ میں 100سے300 انڈے دیتی ھے، بریڈنگ کا موسم بہار اور گرمی ھے،بارشوں کو موسم اس کی افزائش کے لیے موزوں ترین ھے، اس دفعہ پاکستان میں بہار کے موسم میں بےموسمی بارشوں ٹڈی کی افزائش کو بہترین موسم مہیا کیا ھے،
3/n

ٹڈی دل ہمیشہ ریتلی یا نرم زمیں میں انڈے دیتی ھے، اس کے انڈے ایک تھیلی میں ھوتے ہیں جسے یہ زمیں سے 3،5 انچ گہرائی میں دفنا دیتی ھے، لہذا اس کے انڈے کیمیکل سپرے سے متاثر نہی ھوتے اور گرمی آتے ہی بچے انڈے باہر نکل آتے ہیں. اور خوراک کھانا شروع کر دیتے ہیں.
4/n
4/n
پاکستان میں ٹڈی کہاں سے آئی
اس سال افریقہ میں بارشوں کی کثرت کی وجہ سے ٹڈی بہت زیادہ تعداد میں پیدا ھوئی اور خوراک کی تلاش میں افریقہ سے عرب ممالک عرب ممالک سے ایران اور ایران سے بلوچستان کے رستے پاکستان میں داخل ھوئی، ٹڈی پہلے بھی 50،60،90 کی دہائی میں پاکستان حملہ آور ھوچکی
5/n

اس دفعہ کا حملہ باقی دفعہ سے مختلف ھے کیونکہ پہلے ٹڈی موسم سرما ختم ھوتے ہی واپس چلے جاتی تھی لیکن اس بارسردی کا موسم لمبا ھونے کی وجہ سےٹڈی نےیہیں قیام کیالاوربریڈنگ سیزن آنےپرپاکستان میں ہی اںڈےدیے پنجاب میں جھنگ، خوشاب، بھکر، اوکاڑہ میں اس نے انڈے اسی طرح سندھ بلوچستان میں
6/n
6/n
ٹڈی کا قدرتی کنٹرول
جب بھی آپ قدرت کے پیدا کردہ توازن کو توڑتے ہیں تو پھر ہمیں قدرت کے انتقام کا سامنا کرنا پڑتا ھے، پرندے ٹڈی دل کے قدرتی شکاری ہیں،لیکن ہم نے شکار، زرعی ادویات کا استعمال اور جنگلات کاخاتمہ کرکےپرندےکے مسکن تباہ کر دئیےجسکاقدرت نے انتقام ٹڈی کی صورت میں لیا
7/n

ہمیں پولٹری کی تعداد بڑھانی ھو گی، چڑیا، طوطے، بگلے، کوئے، بطخ، مرغی، مرغابی وغیرہ سب ٹڈی کو کھاتے ہیں، ایک بطخ دن میں تقریباً 200 جبکہ ایک مرغی دن میں 100 کے قریب ٹڈی لگا سکتی ھے. جبکہ کوے اڑٹی ٹڈی کھاسکتے ہیں اور بگلے وغیرہ زمیں سے ٹڈی کے انڈے نکال کرکھاسکتے ہیں
8/n
8/n
ٹڈی دل کا بائیو لوجیکل کنٹرول
ٹڈی پر مصر کے بائیو لوجیکل ادارے نے تحقیق کی ھے جس کے مطابق Bacillus cereus نامی بیکٹریا ٹڈی کے خاتمہ میں معاون ھے، اسی طرح UNO کے ایگری ونگ کے مطابق خاص فنجائی کے سپوز بھی ٹڈی کے خاتمہ میں معاون ہیں لیکن بائیو لوجیکل کنٹرول کارزلٹ ذرا دیرسےآتاھے
9/n

اس لیے لوگ کیمیکل سپرے کی طرف زیادہ رجحان رکھتے ہیں کیونکہ اس میں رزلٹ 1 گھنٹے میں آجاتاھے، لیکن کیمیکل سپرے کے مضر اثرات بہت زیادہ ہیں جو لانگ ٹرم میں انسانوں اور جانوروں دونوں کے لیے نقصان دہ ھے
10/n
10/n
ٹڈی کاکیمیکل کنٹرول
آسٹریلوی ریسرچ کےمطابق ٹڈی کےکیمیکل کنٹرول کےلیےلیمبڈا سائی ہیلوتھرین،میلا تھیان،سائیرمیتھرین،کلوروپائری نامی ادویات بہت اچھارزلٹ دیتی ہیں،
لیکن ادویات کی وجہ سےکسان دوست کیڑےبھی مرجاتےہیں،ان کےسپرےکےبعدجانوروں کوچارہ کم ازکم 30دن تک نہی کھلاناچاہیے
11/n

اس ٹیبل میں بتایا گیا ھے کے، فینی ٹرو تھائی آن، cabayl,ڈیا زی نان ،ملڈی سن، اور فیپرونل نامی زرعی ادویات ٹڈی کے خلاف موثر بھی ہیں اور ان کے مضر اثرات بھی، لیمڈا، سائپر، اور کلوری گروپ سے کم ہیں، لہذا ان کیمیکلز کا سپرے زیادہ بہتر ھے دوسرے کیمیکلز کی نسبت
12/n
12/n
سپرے کا موزوں وقت،
ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے سپرے کا موزوں وقت صبح سویرے کا، یعنی فجر سے لےکر 8، 9 بجے تک، بہترین رزلٹ کےلیے رات کو اپنی فصلوں کا سروے کریں اگر ٹڈی کا حملہ نظر آئے تو رات میں ہی اپنی تیاری مکمل کرلیں اورفجر کے فوراً بعد سپرے کریں کیونکہ ٹڈی کواڑنےکےلیےحرارت چاہیے
13/n

ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کا صحیح وقت
ٹڈی کو ختم کرنے کےلیے بہترین وقت nymph اور لاروا کی سٹیج ھے کیونکہ پر لگنے کےبعد ان کا کنٹرول صرف ہیلی کاپٹر یا جہاز کی مددسےسپرے کرکے ہی ممکن ھے.
ٹڈی کے کنٹرول کےلیے ULV سپرے مشین بہترین ھے،
جبکہ بہترین رزلٹ جہاز ہیلی اور ڈدون سے سپرے کےآتے
14/n

اس کے علاوہ ٹڈی کے کنٹرول کےلیے کلچرل پریکسٹز کریں، یعنی
سروے کریں ٹڈی کا کن علاقوں تک پہنچ چکا ھے، بریڈنگ سیزن میں ٹڈیاں کہاں انڈے دے رہی ہیں، جن علاقوں میں انڈے دئے ہیں وہاں زمینوں میں گہرا ہل چلائیں تاکہ انڈے زمیں کی سطح پر آجائیں اور گرمی، جانوروں وغیرہ کا شکار بنے
15/n

اختتامیہ...
ٹڈی کا کنڑول کرنے کےلیے صرف کیمیکل سپرے پر اکتفا نا کریں بلکہ اوپر بتائے گئے تمام طریقوں کو بیک وقت عمل میں لائیں.
ٹڈی کا خاتمہ صرف کسان، یا حکومت اکیلے نہی کرسکتی اس کےلیے تمام قوم کو اکٹھا ھونا ھو گا اور ایک مشن کے طور اس جہاد میں شامل ھونا ھو گا، شکریہ
16/16