ویسے تو دنیا میں ملحدوں Atheist کی تعداد تقریباً بیس کروڑ ہیں جو کسی بھی مذہب یا خالق کے وجود سے انکاری ہیں اور اپنی زندگی اپنے بنائے ہوے اصولوں پر گزار رہے ہیں اور عام لوگ یا مذہبی لوگوں کو ان ملحدوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہے اور نا ان ملحدوں کو مذہبی لوگوں سے کوئی مسئلہ
جاری
اسکی وجہ بہت سمپل ہے وہ لوگ ملحد ہیں کسی مذہب پر یقین نہیں رکھتے لیکن عام لوگوں کی طرح کام کرتے ہیں نوکری یا کاروبار اپنی ازدواجی زندگی بچے اور عام روزمرہ زندگی کے معاملات میں مصروف رہتے ہیں وہ لوگوں کے سامنے یا سوشل میڈیا پر فیک اکاونٹ بنا کر مذہب کو گالیاں نہیں دیتے
جاری
وہ Christianity پر یقین نہیں رکھتے وہ Jesus کو خدا نہیں مانتے وہ Bible پر ایمان نہیں رکھتے لیکن وہ Christianity , Jesus یا Bible کو گالیاں نہیں دیتے مذہب کی توہین نہیں کرتے اور یہی سوچ یا رویہ دنیا کے ہر ملک میں رہنے والے ملحد کا اس ملک کے مذہب کے متعلق ہیں
جاری
اب آتے ہیں پاکستانی ملحدوں کی طرف
یہ لوگ سائنس یا دوسرے وجوہات جو انسانی دماغ سے مذہب کی existence کو نکال دیتے ہے کی وجہ سے ملحد نہیں بنے بلکہ یہ کرائے کے ملحد ہیں جو غیر سرکاری تنظیموں سے ماہانہ لاکھوں ڈالر لیکر مذہب کو گالیاں دینے کا کام کرتے ہیں ہر محب وطن انکا دشمن ہے
جاری
فوج انکا دشمن ہے یہاں تک کہ ترکش ڈرامہ سیریز ارتغرل سے بھی انکو دشمنی ہے
انکے سوشل میڈیا اکاونٹ اکثر ویریفائڈ ہوتے ہیں یہ زیادہ تر ایجوکیٹڈ ہیں اور میڈیا تک انکی رسائی ہے
انکا ایجنڈا بہت سادہ ہے کہ جس کام یا فرد سے پاکستان یا مذہب کو فائدہ پہنچے اسکے ساتھ بغض دشمنی رکھنا
جاری
یہاں تک کہ بس چلے تو انکو قتل کرنا اور جو کام یا فرد وطن دشمنی یا توہین مذہب کریں انکو سپورٹ کرنا
انکل مارٹن جسکا تعلق امریکی سٹیٹ Colorado سے ہے اور وہ ایک رٹائرڈ ٹیچر ہے وہ اپنی فیملی کیساتھ یہاں شفٹ ہو گئے ہے اسکی بیوی ایک ملٹی نیشنل فوڈ میں کام کرتی ہے مارٹن Atheist ہے
جاری
کوویڈ سے پہلے جس پارک میں میں Jogging کرنے جاتی تھی وہ وہاں پر بیٹھا سیگریٹ پیتا تھا اور دور سے مجھے دیکھ کر ہیلو کہتا میں کبھی کبھی مارٹن کے پاس جا کر بیٹھ جاتی تھی وہ مجھے سیگریٹ افر کرتا اور میں کبھی کبھار پی لیتی تھی اسکے ساتھ اس موضوع پر کئی بار گفتگو ہوئی
جاری
لیکن اس نے کبھی کسی مذہب کو گالی نہیں دی نا بائبل یا قرآن کو برا بھلا کہا نا اپنے ملک امریکہ کی برائی کی اور نا ہی کسی دوسرے مذہب کی توہین کی
بلکہ وہ کہتا کہ مجھے تمہارے مسلم ہونے سے کوئی مسئلہ نہیں جب تک تم مجھے کوئی نقصان نہ پہنچاؤں
بات بہت لمبی ہو جائیگی اس لیے بسسسس
😊
You can follow @pariwashahmad.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: