عالمی سازش نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے. بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ پچھلے مرحلے میں پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا تھا اب وہ اپنے پلان بی پر عمل پیرا ہو چکے ہیں یہ پلان بی کیا ہے وہ آپ کو یہ تھریڈ پڑھ کر اندازہ ہو گا.
پاکستان میں سی پیک
پر اثر انداز ہونے کیلئے کشمیر کو امریکہ اور اسرائیل کا اڈا بنانے کی سازش چین کے بروقت اقدام کے نتیجے میں ناکام ہو چکی ہے. بھارت مقبوضہ کشمیر میں فضائی استعداد کھو چکا اور گلگت بلتستان کی مانیٹرنگ کے لئے مقبوضہ کشمیر کا مشرقی روٹ چین کے قبضے میں ہےاور مقبوضہ کشمیر کا جنوبی روٹ
پاکستان کے نشانے پر ہے.
کشمیر کی آزادی کا وقت قریب آ گیا اور یہ بات انڈیا اور اربوں ڈالر انویسٹ کرنے والے یہودی ہضم نہیں کر پارہے.تو اب پلان بی شروع کر دیا. جس کا ایک نمونہ آج آپ نے عمر بن عبدالعزیز پر چلنے والے ٹرینڈز میں دیکھ لیا.
غیر مصدقہ خبروں پر جذباتی قوم نے ری ایکٹ
کیا اور متعدد ٹرینڈ سوشل میڈیا پر گالم گلوچ کے ساتھ چلتے رہے. اس میں بہت سی محب وطن ٹویپ بھی شامل ہو گئے لیکن شروعات ان اکاونٹس سے ہوئی جو پچھلے کچھ عرصہ میں بنے اور فالوورز اکٹھے کر کے اب اس پوزیشن میں ہیں کہ ملک میں کسی بھی انتشار کو ہوا دے سکتے ہیں.
یہودی نیوز ایجنسیز نے عمر
بن عبدالعزیز کے نام کو ہوا دی حالانکہ انکا مزار کیتھیڈرل آف سینٹ سائمن سٹائلٹ نامی چرچ میں ہے جس کا کوئی ذکر نہیں یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ جس جگہ پر حملے کا ذکر ہے وہ جگہ یعنی ادلب شہر عمر بن عبدالعزیز کے مزار سے 65 کلومیٹر دور ہے.
دوسری طرف ایسے غیر مصدقہ واقعات کو بنیاد
بنا کر پاکستان میں بڑے پیمانے پر فرقہ وارانہ فسادات کرانے کا حدف طے کر لیا گیا ہے. تاکہ پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت کو ان چیزوں میں الجھا کر کشمیر کا جنوبی روٹ محفوظ کیا جا سکے.
میرے بھائو یاد رکھو اگر اس وقت ان باتوں میں آکر آپس میں لڑو گے تو پچھلے سال سے کشمیر پر جو نیریٹیو
بلڈ کیا سب کھو بیٹھو گے. ایسے وقت شر پسند عناصر کی باتوں میں آکر آپس میں لڑے تو پھر کشمیر کشمیر کرنا بند کر دینا. ایسے ہر بھائی سے جو زیادہ مذھبی جذباتی ہے باتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ کسی بھی اشتعال انگیز چیز پر ری ایکٹیو نہ ہوں اور ٹرینڈ کرنے اور انکا حصہ بننے سے پہلے یہ سمجھ لیں
کہ کل کو اگر کوئی امام بارگاہ پر حملہ ہوا یا کسی سنی مکتب کو نقصان پہنچا تو نقصان پاکستان کا ہوگا. خدا را اس وقت اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھو.
سازش بے نقاب ہو رہی ہے اور تانے بانے بھارت سے ہوتے ہوئے بین الاقوامی بندروں تک پہنچ رہے ہیں. ہم تو ہوئے جاھل پر اپنے آپ کو چیمپئن سمجھنے والے سوشل میڈیا ٹیمز ہیڈ کی عقل کو کیا ہوا کہ وہ ایک واقعہ جو جنوری میں ہوا اس کو مئی کے آخر میں اچھال کر پاکستان میں آگ لگانے کوشش
میں تیل چھڑکنے کا کردار ادا کر رہے ہیں. خود دیکھیں یہ لنک جو جنوری 2020 کے ہیں اور اپنا احتساب خود کریں
https://sana.sy/en/?p=183662 
https://twitter.com/bignounourss/status/1234930052476915712?s=19
https://www.akittv.com.tr/amp/dunya/haber/4563-esed-askerleri-omer-bin-abdulazizin-turbesini-atese-verdi?__twitter_impression=true
You can follow @typicalone.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: