چین بھارت تنازعہ اور پاکستان کا کردار۔

جیسے ہی پاک چین تجارتی روٹ یعنی سی پیک شروع ہو گیا ۔تو انڈیا نے اسکو اپنے لیے خطرے کی گھنٹی سمجھی ۔اور اسے روکنے کے لیے ہر ممکن ہدف کو حاصل کرنے کے کوشیشیں شروع کر دی ۔

چنانچہ پاکستان کے ساتھ ممکنہ جنگ کے نتیجے میں چینی امداد کو روکنے ++
شاہراہ قراقرم تک ایک نیا سڑک بنانے کا کام شروع کیا جس کے زریعے بھارت نہ صرف گلگت بلتستان تک رسایی حاصل کر لیتا بلکہ چاینا پاکستان کے بیچ راستہ اور سڑک بھی بند کرنے کی صلاحیت حاصل کر لیتا ۔

چنانچہ اس صورتحال میں پاکستان کو اس خطرے سے نمٹنے کے اقدامات کرنے چاہیے تھے ۔

+++
لیکن چونکہ سارے پاکستان کے ذی شعور بندے کو پتا ہے کہ ہمارے ارمی کے جرنیل امریکہ کے پیسوں پر پلتے ہیں ۔اور انکے اشارے کے بغیر یہ زبان بھی نہیں کھولتے ۔

چنانچہ امریکی آشیرباد اور ہمارے ملک کے جرنیلوں کی سہولت کاری کی وجہ سے ایک منصوبے کے تحت بھارت نے پہلے کشمیر سے 370 ہٹایا
اور اسکی متنازعہ حثیت کامیابی سے ختم کر دی ۔

اور منصوبے کے تحت دوسرا کام سڑک بنانا تھا تاکہ اسکے زریعے آسانی سے ہدف کو نشانہ بنا سکے ۔

چونکہ پاکستانی جرنیل آمریکی دباو کی وجہ سے خاموش ہے کیونکہ امریکہ چین کا راستہ روکنا چاہتا ہے اور یہ اس صورت ممکن ہے کہ سی پیک اور پاکستان
کے ساتھ چین کے بارڈر رشتہ ختم کیا جایے ۔

جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ ملک میں ہمیشہ مارشلا امریکی آشیرباد سے آتا ہے ۔اور ہر جرنیل امریکی مفادات کو پورا کرنے کے لیے ملک پر مسلط کیا جاتا ہے ۔

بلکل اسی طرح یہاں بھی امریکی مفادات کی تکمیل اور بھارت کی سہولت کاری کے کام کے لیے
پہلے پاکستان میں بے یقینی کی سی صورتحال بنا دی .

اور تمام سیاسی پارٹیوں کو خاموش کر دیا گیا ۔

اور ملک کو دیوالیہ ہونے کے قریب لایا گیا ۔

اسلیے کہ یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے یہ سب ضروری تھا ۔

تاکہ نا عوام روٹی کے علاوہ دوسرا کچھ سوچھے ۔

اور انڈیا
کا مقابلہ نہ کرنے کا جواز بھی پیدا کیا جا سکے ۔

کہ ہماری معیشت کمزور تھی ۔پیسہ نہیں تھا اسلیے ہم مقابلہ نہ کر سکے گلگت نہ بچا سکے ۔

کشمیر نہ بچا سکے وغیرہ وغیرہ .

اب چونکہ یہ براہ راست نقصان اسکا چین کو پہنچ رہا تھا۔

تو چین اس پر پاکستانی جرنیلوں کی طرح خاموش نہں بیٹھا
بلکہ اسنے بھارت کو اپنے ساتھ انگیج کیا تاکہ ہر ممکن ہد تک اس سڑک کو روکا جا سکے ۔

اور آنے والے خطرے سے بچا جا سکے ۔

اب صورتحال میں پاکستان کو اس پر واضح موقف کے ساتھ چین کیستاھ کھڑا ہونا چاہیے تھا .

اور انڈیا پر دباو بڑھانا چاہیے تھا ۔لیکن چونکہ امریکہ مفادات کو
نقصان پہنچنے کیوجہ سے نا صرف جرنیل چھپ ہے بلکہ میڈیا کو خاموش کر دیا گیا .

پاکستانی جرنیل نہ صرف انڈیا اور امریکہ کی سہولت کاری کر رہے ہیں ۔

بلکہ دوسرے الفاظ میں اپنے بیوی بچوں کے مستقبل کے لیے قوم کے بچوں کا مستقبل داو پر لگا رکھا ہے ۔

اور ایک قسم کی ملک سے غداری کے مرتکب
ہوتے جارہے ہیں ۔

اب ایسے میں سیاستدان بھی اس ڈر کیوجہ سے خاموش ہے کہ ہم بولیں گے تو ہماری خیر نہیں کیونکہ بیرونی دنیا اور امریکہ کی آشیرباد جرنیلوں کے ساتھ ہے اسلیے بھٹو کے قتل کرنے پر کچھ نہ ہوا تو ہمارے بارے میں کیا کویی خاک آواز اٹھایے گا ۔

ان سب صورتحال میں
میں نے اپنا فرض پورا کیا ۔اور قوم کو درست حقایق سے آگاہ کرنے کی کوشش کی ۔

میرے ان معلومات کو کویی بھی غلط ثابت کرے یا باجوہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر بتایے کہ میں امریکی مفادات کیلیے کام نہیں کر رہا اور انکے اشاروں پر نہیں ناچ رہا ہوں ۔

تو مجھے پھانسی پر لٹکایی جایے کھلا چیلنج ہے ۔
اب اس معلومات کو آگے پہنچانے کی زمہ ہر پڑھنے والی کی ہے
You can follow @Sk_4410.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: