بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اہم اعلان بابت تصاویر حضرت مسیح موعود علیہ السلام و خلفائےکرام
Thread 1/5
پرانی تصاویر خاص طور پر تصاویر حضرت مسیح موعود علیہ السلام و خلفائے کرام اُس زمانے کی میسر سہولیات کے تحت بنوائی گئی تھیں-
2/5
اب دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض احباب جماعت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تصاویر کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ Editکر کے سوشل میڈیا پر چڑھا دیتے ہیں۔اس طرح از خود ان تصاویر کیEditingسے قباحتیں پیدا ہوتی ہیں۔
3/5
ابھی حال ہی میں سوشل میڈیا پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک تصویرViralہوئی جس کو ایک گروپ فوٹومیں سے نکال کرEditکیا گیا تھا- یہ غلط طریق ہے کیونکہ اس تصویر میں آپ علیہ السلام کی داڑھی کا کچھ حصہ باقی چہرے سے بالکل مطابقت نہیں رکھتا۔
4/5
لہٰذاھدایت کی جاتی ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام و خلفائےکرام کی منظور شدہ تصاویر استعمال کی جائیں اور ان میں کسی قسم کا رد و بدل نہ کیا جائے۔
مخزنِ تصاویر لندن
5/5
You can follow @makhzanteam.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: