آج عوامی نیشنل پارٹی کے کمیونسٹ پاکستان کے غدار کیوں ہیں، آپ ان کے باپ غفارخان کی اپنی زبانی پڑھ لیجئے۔
عبدالغفار خان کی پاکستان سے شدید نفرت تھی اور وہ ساری زندگی پہلے پاکستان کا قیام روکتا رہا بعد میں پاکستان کو تباہ کرنے کی کوششیں کیں۔
اور آج بھی کر رہے ہیں۔
خود پڑہیں۔
جب برصغیر کے مسلمان اپنی آزادی کے لیے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے تھے تھے تو اس وقت غفارخان اور دیوبند جیسے غداروں نے جو کمینگی کی اور ہندوؤں کا ساتھ دیا وہ ناقابل معافی ہے۔ آج تک ک دارالعلوم دیوبند بھارت اور غفارخان کےچیلے پاکستان کی جڑیں کاٹنے میں لگے ہوئے ہیں۔
مجھے کئی دن سے عوامی نیشنل پارٹی کے غنڈے قتل کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔ یہ جو عدم تشدد کا ڈرامہ کرتے ہیں اس کی حقیقت یہ ہے کہ ان سے بڑا دہشتگرد کوئی نہیں ہے۔ نسلوں سے پاکستان کے غدار اور اللہ اور اس کے رسول کے دشمن۔
نا یہ پشتونوں کے نمائندہ ہیں نہ یہ پاکستان کے وفادار۔۔
اگر میں ایم کیو ایم اور الطاف حسین کے خلاف بات کرتا ہوں تو یہ تمام اردو بولنے والوں کی دشمنی کیسے بن گئی؟

اگر میں زرداری کے جرم بیان کرتا ہوں تو یہ سندھ دشمنی کیسے بن گئی؟

اگر میں عوامی نیشنل پارٹی کے جرم بیان کرتا ہوں تو یہ پشتون دشمنی کیسے بن گئی؟

یہ سیاسی جماعتیں ہیں صرف۔
میرے پاس مستند رپورٹس ہیں کہ بھارت کے حملہ آور ہونے کی شکل میں میں یہ تمام لسانی اور اور علیحدگی پسند غدار جماعتیں پاکستان کے خلاف حملہ آور ہوگی۔۔
اب ان کے پاس آخری موقع ہے پاکستان کو نقصان پہنچانے کا اور یہ غدار اس کی پوری قیمت ہمارے مشرک دشمنوں سے وصول کر چکے ہیں۔
You can follow @ZaidZamanHamid.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: