بنی گالہ اراضی کے وہ چند سوالات جن کا جواب شائد قیامت تک نا مل سکے لیکن سپریم کورٹ نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دے دیا تھا
1: جمائما نے رقم اپنے خاوند کے بجائے راشد خان کو کیوں بھجوائی
2: سب سے اہم سوال راشد خان کے اکاونٹ میں رقم بعد میں آئی ادائیگی پہلے کیسے ہوگئی ؟
3:+

95 کنال اراضی کا انتقال ، عمران، جمائما کی طلاق کے بعد ہوا اس میں جمائما کو عمران خان کی زوجہ کیوں لکھا گیا ؟
4: کمپنی کی مالیت ٹوٹل 9 پاونڈ تھی جبکہ اس کے اثاثے ایک لاکھ سترہ ہزار پاونڈ تھے ؟
5:
جمائما نے جو رقم راشد خان کو بھیجی تھی وہ رقم اس نے عمران خان کو کیسے ادا کی ؟
6:+

لندن فلیٹ بقول ڈاکومنٹس 2003 میں فروخت کردیا گیا تھا لیکن اس کا کرایہ فنانشل اسٹیمنٹ کے مطابق کیسے 2004 تک وصول ہوتا رہا ؟
یہ چند سوالات سے جن کا جواب دینے کے بجائے نیازی نے ایک ایکسل کی شیٹ پر اپنی منی ٹریل دی تھی جس کو عدالت نے مانتے ہوئے اسے صادق اور امین قرار دے دیا تھا