معجزہ!
کراچی مسافر طیارہ حادثے میں بچ جانے والے ظفر مسعود نے مارچ 2020 میں بینک آف پنجاب کے صدر کی حیثیت سے چارج سمبھالا۔ مارچ کے ہی آخری ہفتے میں کرونا پاکستان میں داخل ہوا اور ملگ گیر لاک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا۔ جہاں پاکستان بھر کے تمام ادارے +

#planecrashkarachi
#ZaraAbid
اور سرکاری دفاتر بند ہوئے وہیں تمام بینکوں نے عوام کی پیسوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام تر خطرات کے باوجود اپنی سروسز جاری رکھیں۔

اپریل میں انہوں نے اپنے بینک سٹاف کی دلیرانہ سروسز کو اکنالج کرتے ہوئے الاؤنس کا اعلان کیا جو کہ پوری پاکستانی بینکنگ انڈسٹری میں +
پہلا ایسا اقدام تھا۔ اس اعلان سے پنجاب بینک کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس کے علاوہ کچھ دن پہلے انہوں نے سٹاف کے لئے مزید مراعات کا اعلان کیا اور ملازمین اور بینک کے کسٹمرز کے ساتھ رابطہ کرنے کے لئے آن لائن کانفرنس کا بھی انعقاد کیا۔

کسی کے ساتھ کی گئی نیکیاں کتنا +
کتنا رنگ لاتی ہیں یہ ہم نے آج دیکھا۔ آج سے ان کی دوسری ذندگی کا آغاز ہوتا ہے جو کہ صرف اور صرف انکے بینک ملازمین اور انکی فیملیز کی دعاؤں کی بدولت ہے۔

آپ بھی نیکیاں کیجئے، لوگوں کے ساتھ ہمدردی سے پیش آئیے تاکہ آپ اور آپکی فیملی ہر بری بلا سے محفوظ رہے۔
You can follow @adeelsher.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: