Thread https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
دنیا کے چند بدترین حادثات
_
دنیا کی شروعاتی تاریخ سے ہی انسان کا ہمیشہ حادثات سے واسطہ پڑتا رہا ہے۔ بعض حادثات جلد انسانی ذہن سے محو ہو جاتے ہیں تاہم بعض حادثات کو انسان اپنی انتہائی کوشش کے باوجود ذہن سے کھرچ کر پھینکنے کی کوشش میں ناکام رہتا ہے۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
Thread https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable=دنیا کے چند بدترین حادثات_دنیا کی شروعاتی تاریخ سے ہی انسان کا ہمیشہ حادثات سے واسطہ پڑتا رہا ہے۔ بعض حادثات جلد انسانی ذہن سے محو ہو جاتے ہیں تاہم بعض حادثات کو انسان اپنی انتہائی کوشش کے باوجود ذہن سے کھرچ کر پھینکنے کی کوشش میں ناکام رہتا ہے۔https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">" title="Thread https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">دنیا کے چند بدترین حادثات_دنیا کی شروعاتی تاریخ سے ہی انسان کا ہمیشہ حادثات سے واسطہ پڑتا رہا ہے۔ بعض حادثات جلد انسانی ذہن سے محو ہو جاتے ہیں تاہم بعض حادثات کو انسان اپنی انتہائی کوشش کے باوجود ذہن سے کھرچ کر پھینکنے کی کوشش میں ناکام رہتا ہے۔https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">" class="img-responsive" style="max-width:100%;"/>
ایسے ہی چند بدترین حادثات کی مختصر داستان آج دوستوں کو بتاتے ہیں جو کہ مالی طور پر اتنے بڑے نقصانات کا باعث بنے جن کی تلافی انتہائی مشکل تھی۔ ہم اس فہرست کو نیچے سے شروع کرتے ہیں۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
≠ٹا ئی ٹینک کی غرقابی _150ملین ڈالر کا نقصان

اپنے وقت میں دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹانک کی غرقابی کو دنیا کے سب سے مشہور حادثہ کی حیثیت سے عالمی ذرائع ابلاغ میں شائع کیا گیا۔ تاہم مالی نقصان کے لحاظ سے یہ. دنیا کے ٹاپ10حادثات کی فہرست میں سب سے نیچے ہے۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
15 اپریل 1912 کو ڈوبنے والے اس بحری جہاز کو بنانے والی کمپنی اس کے ناقابل غرق ہونے پر اتنی پر یقین تھی کہ مسافروں کی گنجائش کے مطابق اس میں ہنگامی حالت میں استعمال ہونے والی لائف بوٹس بھی نہیں رکھی گئی تھیں۔تاہم دنیا کے سب سے پر تعیش اور آرام دہ جہاز سمجھے جانے والے ٹائٹانک کے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
ٹائٹانک کے ایک زیر آب برفانی چٹان سے ٹکرانے کے باعث 1500سے زائد مسافر ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ سینکڑوں مسافروں کی لاشیں نہیں مل سکیں۔ خود یہ قوی الحبثہ بحری جہاز بھی سمندر کی تہہ میں بیٹھ گیا جس کا حال ہی میں جدید ترین آلات کی ایجاد کے نتیجے میں زیر آب موجودگی کا پتہ چلا ہے
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
اسکاٹ لینڈ کے ایک شپ یارڈ میں اس کی تیاری پر اس وقت 7 ملین پونڈز کی لاگت آئی تھی جو کہ آج 15 کروڑ ڈالر سے زیادہ بنتے ہیں۔ اگر مسافروں کی ذاتی قیمتی اشیاء کو بھی شامل کر لیا جائے تو یہ حادثہ زیادہ بڑے جانی نقصان کا باعث بنا.
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
≠ٹینکر ٹرک کا برج پر تصادم ۔358 ملین ڈالر نقصان

26اگست 2004 کو 32,000 لیٹرز فیول لے جانے والے ایک ٹینکر ٹرک کے کار سے تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور اس کا کنٹرول کھو بیٹھا اور ٹینکر جرمنی میں وہیل ٹال برج کی گارڈریل ( حفاظتی پٹی) سے ٹکرانے کے بعد 90 فٹ کی بلندی سے نیچے جا گرا ۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
تاہم اسی دوران اس تصادم کے نتیجے میں ایک زوردار دھماکے سے آگ لگی برج وزن برداشت کرنے کی اہلیت کھو بیٹھا۔ برج کی عارضی مرمت پر 40 ملین ڈالر لاگت آئی تاہم برج کی مکمل تبدیلی پر آنے والے اخراجات 318 ملین ڈالر تھے۔اس طرح ایک حادثہ جرمن قوم کے لئے358 ملین ڈالر نقصان کا باعث بن گیا۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
≠میٹرولنک اور مال بردار ٹرین تصادم ۔500ملین ڈالر نقصان

12 ستمبر2008 کو امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مرکزی شہر لاس اینجلس میں مسافر بردار لوکل ٹرین ” میٹرولنک“ اور یونین پیسیفک فریٹ ٹرین کے درمیان تصادم کو کیلی فورنیا کی تاریخ کا بدترین ٹرین حادثہ تصور کیا جاتا ہےhttps://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
جس میں 25مسافر ہلاک ہو گئے تھے۔ اس حادثہ کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ میٹرو لنک ٹرین اس وقت سرخ سگنل پار کر کے فریٹ ٹرین کی لائن پر آگئی جب اس کا کنڈیکٹر گارڈ اپنی گرل فرینڈ کو ٹیکسٹ میسج کرنے میں مصروف تھا۔ جانے والے ایک لاء سوٹ پر میٹرولنک کو 500ملین ڈالرز کا نقصان ہوا
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
≠بی-ٹو بمبار کریش۔1.4ارب ڈالر نقصان

23 فروری 2008 کو امریکی عملداری میں آنے والے مغربی بحر الکاہل میں واقع جزیرہ گوام میں ایک ایئر بیس سے ٹیک آف کرنے کے فوری بعد کریش ہو جانے والے B-2 اسٹیلتھ بمبار طیارہ سے ایک ارب 40کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
تحقیقی ماہرین نے الزام عائد کیا کہ فلائٹ کنٹرول کمپیوٹرز میں اعدادوشمار کو مسخ کرنے کے نتیجے میں سسٹم میں نمی آ گئی تھی جس کے باعث طیارہ حادثہ کا شکار ہوا۔ طیارہ ٹیک آف کرنے کے فوری بعد اس طرح زمین سے ٹکرایا کہ اس کا اگلا حصہ ساحلی چٹان میں دھنس گیا۔
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
۔یہ اس وقت تک بنائے گئے 21 طیاروں میں سے پہلے طیارہ کو پیش آنے والا حادثہ تھا جسے ہوا بازی کی تاریخ کا بہت بڑا حادثہ قرار دیا گیا۔ خوش قسمتی سے طیارے کے دونوں پائلٹوں نے گرتے ہوئے طیارہ سے کود کر اپنی جانیں بچا لیں.
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
≠ایکسون والڈیز سے تیل کا اخراج۔2.5ارب ڈالر نقصان
ایکسون والڈیز سے تیل کا اخراج نہ صرف دنیا میں تیل کا سب سے بڑا اخراج ہونے کے باعث مالی نقصان کا باعث بنا بلکہ جائے حادثہ امریکی ریاست الاسکا کے دور دراز جزیرہ پرنس ولیم ساﺅنڈ میں واقع ہونے کے باعث ہیلی کاپٹرز کے سوا کسی
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
سوا کسی دوسرے طریقے سے ناقابل پہنچ تھی جس کی وجہ سے بھی بھاری مالی نقصان ہوا۔24 مارچ 1989 کے دن اس وقت ایکسون والڈیز سے 10.8ملین گیلن تیل سمندر میں بہہ گیا جب جہاز کا کپتان جوزف ہوزل ووڈ شپ پر اپنا کنٹرول قائم نہ رکھ سکا.
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="👇" title="Down pointing backhand index" aria-label="Emoji: Down pointing backhand index">
اور تیل بردار ٹینکر ایک سمندری چٹان سے جا ٹکرایا۔جہاز کی تباہی، تیل کے ضائع ہونے اور صفائی کے عمل میں ایکسون کو 2ارب 50 کروڑ ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا.
You can follow @NooSindh.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: