حفصہ ضیا پلیز آپ مجھے ایسی خرافات میں ٹیگ مت کیا کریں۔ڈاکٹر اسرار احمد ہوں یا ذوالفقار علی بھٹو یہ لوگ معصوم عن الخطأ نہیں تھے۔کسی کے ایمان کا فیصلہ کرنے کو میں خدائی فیصلہ سمجھتی ہوں یہ اللہ کا ہی حق ہے کہ کسی کے مومن یا کافر ہونے کا فیصلہ کرے مرتد وہ ہے جو اعلانیہ کہے https://twitter.com/hafsazia2013/status/1262516442664177664
کہ وہ اسلام چھوڑ چکا۔جب کہ احمدیوں نےکبھی خودکوغیر مسلم نہیں کہا۔
دوسرامذہب یاکسی بھی اختلاف پہ کسی کو واجب القتل قرار دینے کے سخت خلاف ہوں انسان جان اتنی سستی نہیں کہ جس کادل چاہے اختلاف پہ قتل کرتا پھرے۔امید ہے آپ مجھے ائندہ اس احمدی مسلے میں ٹیگ نہیں کریں گی بہت ممنون ہوں گی۔
You can follow @zahida_rahim.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: