پڑھئے اور ار _ٹی کیجئے

"""افغانیوں کی نمک حرامی"""""

یہ 1960 کا ایک دن تھا ،

سینکڑوں کلومیٹر پر محیط پاک افغان بارڈر کھلا ہوا تھا

جہاں سے مقامی افراد با آسانی بارڈر کراس کر لیتے تھے

@sunochanda12

جاری 👇
افغانستان کو مسلمان ملک خیال کرتے ہوئے

اس بارڈر کے ساتھ پاک فوج کی نفری بھی تعینات نہیں تھی

ان دنوں پاک افغان سرحد کی طرف سے ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں کا لشکر باجوڑ ایجنسی پر حملہ آور ہوا

جاری 👇
حملہ آور فوج ہر طرح سے تربیت یافتہ اور اس وقت کے بہترین اسلحے سے لیس تھی،

جس کا مقابلہ باجوڑ کے غیر تربیت یافتہ مقامی قبائلیوں نے کیا

افغان فوج نے قبائل کو سرنڈر کرنے اور اطاعت قبول کرنے کا حکم دیا، لیکن نواب آف

جاری 👇
باجوڑ ایوب خان اور صوبن خان نے ہتھیار ڈالنے کی بجائے آخری سانس تک افغان فوج کا مقابلہ کرنے کی ٹھان لی

اپنے مقصد میں ناکامی کے بعد افغان فوج نے نہتے پشتونوں کا قتل عام شروع کر دیا ،

عین اسی وقت پاک فوج کی نفری موقع پر پہنچ گئی

جاری 👇
جس نے فضائیہ کی مدد سے افغان فوجیوں کو تہ تیغ کر دیا

اگرچہ تمام کے تمام حملہ آور افغانی مارے گئے

لیکن جنگ ختم ہونے تک بہت سارے پاکستانی قبائلی شہید ہو چکے تھے

جن کے لیے حکومت پاکستان نے اعزازات کا اعلان کیا

جاری 👇
یہ واقعہ افغانیوں کی تاریخی بزدلی اور پاکستان دشمنی کی یاد دہانی کرواتا ہے

لیکن افسوس کہ آج کی پاکستانی نسل افغانیوں کی اس تاریخی نمک حرامی کو نہیں جانتی

حقیقت تو یہ ہے کہ افغانیوں نے ہمیشہ پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے

جاری 👇
آج بھی یہ افغانی پاکستان میں پاکستان کش تحریکیں چلا کر اپنی تاریخی نمک حرامی کا ثبوت دے رہے ہیں

آج نہیں تو کل، ہمیں افغانیوں کے ساتھ اپنی دوستانہ پالیسی پر نظرثانی کرنا ہو گی
You can follow @Sheikhbambar.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: