تھریڈ مکمل پڑھ کےاپنی رائےسے اگاہ کریں
👇
آجکل بڑاٹرینڈ چل پڑا ہے یہاں
فیک تصاویر لگاکےپوچھاجارہاہےکہ میری عمربتاؤ
کیسی لگ رہی ہوں میرےپاس خوبصورتی ہے تمہارے پاس کیا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔؟
تو جناب جواب عرض ہے
👇
ایک بات ذہن نشین کریں کہ
مرد کبھی اس چیز کو ذیادہ اہمیت نہیں دیتا
جو باآسانی میسر آجاۓ
ہمارے پاکستانی بھائی آج بھی گھر بسانے کیلئے ایک گھریلو اور خوبیوں سے بھرپور سورت چاہتے ہیں جو انکا گھر بسائےناکہ اجاڑے
تیسری بات خودکو تھالی میں رکھ کے پیش کرنے والیوں کی اہیمیت ایک طوائف کی سی ہوتی ہے
اور طوائف طوائف کےساتھ وقت گزاری ضرور کرتے ہیں مگر انہین
اپنانے کا حوصلہ صرف 100 مین 1 فیصدکے اندر ہوتا ہے
چوتھی بات ہر ماں اپنے بیٹے کیلئےایک باپردہ اور شریف گھرانے کی لڑکی لانا چاہتی ہے تاکہ اسکی نسل اچھے سے پروان چڑھے
پانچویں بات آپ اسقدر کیسے گر سکتی ہیں کہ ہر راہ چلتے کو آفر کہ آجاو می میسر ہوں فری آف کاسٹ
یاد رکھین اسلام کی
شہزادیاں
غلاف میں لپٹی اور مخفی اچھی لگتی ہیں اتنی طلب ہے کسی کی تو اسکو نکاح کی آفرکرو
جوانی کےبعداصل منزل صرف نکاح اور گھر بسانا ہوتا ہے
اسکےعلاوہ سب میل ملاپ حرام کاری کےزمرے میں آتا
ابھی بھی وقت ہے
سوچ لی
ورنہ بہت شدید حساب اپکا منتظر ہے
کبھی وقت ملے تو قرآن پاک کی ترجمعہ و
تفسیر ضرور پڑھئے گا
اللہ آپکو ہدایت دے
آمین
ثمآمین
You can follow @U_HRao1.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: