یہ زلفی صاحب کہہ رہے ہین جن کے والد واجد بخاری اور چچا محسن بخاری کو ہیومن ٹریفکنگ اور غیر قانونی ہتھیار بیچنے کے الزامات پر 14سال کی قید پاکستان مین سنائ گی(FIR نمبر 161/82 تاریخ 3/11/1982 )
اور محسن صاحب نے ان ہی چارجیز پر برطانیہ میں قید کاٹی:1 https://twitter.com/sayedzbukhari/status/1260687767442534402
زلفی صاحب کے والد واجد بخاری اور چچا محسن بخاری کو ہیومن ٹریفکنگ اور غیر قانونی ہتھیار بیچنے کے الزامات پر 14سال کی قید پاکستان مین سنائ گی(FIR نمبر 161/82 تاریخ 3/11/1982 )
اور محسن صاحب نے ان ہی چارجیز پر برطانیہ میں قید کاٹی:2
بعد ازان وہ پیسہ #پاناما میں ٹرانسفر کیا گیا زلفی صاحب اور ان کی 2بہنوُں کے نام
بخاری فیملی الرتضی ایسوسیٹس کے ذریعے ہیومن ٹریفکنگ کرتی تھی اور جب کچھ تارکین وطن لیبیا مین مشکوک حالات میں مارے گئے جو اس ایجنسی کے ذریعے باہر گئے تھے تب بخاری خاندان کی مجرمانہ کاروائیاں منظرعام:3
2012 میں زلفی صاحب کی 2کمپنیوں میں اربون کی transactions ہوئ نیب نے ستمبر 2018 میں تفتیش شروع کی تو زلفی صاحب نے فورا ان کمپنیوں نے استعفی دے دیا
زلفی بخاری اور ان کے والد منی ٹریل دینے مین مکمل طور پر ناکام رہے
ہیومن ٹریفکنگ اور ہتھیاروں کے غیر قانونی کاروبار کی کمائ ؟؟ :4
سال سے زیادہ نیب ،زلفی بخاری صاحب سے ان کی چھ آف شور کمپنیوں کا سورس پوچھتی رہی
پر زلفی صاحب(نیازی صاحب کے نہایت قریبی دوست اور اہم وزارت کا قلم سنبھالے ئوئےُ ہیں) کوئ جواب نہی دے سکے،
پھر نیب نے چند ماہ بعد ہی عدالت سے پوچے بغیر زلفی بخاری کا کیس بند کر👏🏻👏🏻:5
You can follow @HummaSaif.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: