۱ -
ڈالر کی قیمت کیسےبڑھ گئی؟
مجھے کیا پتہ مجھے تو خود ٹیلیویژن دیکھ کر پتہ چلا
سرمایہ داروں کو اربوں روپے کی چھوٹ کس نے دی؟
میں یہ آرڈر واپس لیتا ہوں مجھے نہیں معلوم یہ کیسے مجھ سے دستخط کروا لئے گئے
گیس%225مہنگی ہو گئی
یہ غلط ہوا میں اس کا نوٹس لیتا ہوں

مجھے کیا پتہ مجھے تو خود ٹیلیویژن دیکھ کر پتہ چلا

میں یہ آرڈر واپس لیتا ہوں مجھے نہیں معلوم یہ کیسے مجھ سے دستخط کروا لئے گئے

یہ غلط ہوا میں اس کا نوٹس لیتا ہوں

اچھا میں رپورٹ کا فرانزک کرواتا ہوں۔

میری ایمنسٹی سکیم حلال ہے
۳ -
ادویات کی قیمتیں 18 ماہ میں پانچ گنا بڑھ گئیں
نوٹس لیا ہے میں نے
کیا آٹا چینی چوری رک گئی؟
مجھے افسوس ہے کہ یہ بحران ہماری وجہ سے آیا میں ذمہ داروں کو چھوڑوں گا نہیں

نوٹس لیا ہے میں نے

مجھے افسوس ہے کہ یہ بحران ہماری وجہ سے آیا میں ذمہ داروں کو چھوڑوں گا نہیں
۴ -
کراچی پورٹ پرجو کنٹینر پہلے 62لاکھ میں کلیئر ہوتا تھا اب صرف 82 ہزار میں کیسے ہو رہا ہے؟
انکوائری جاری ہے
آئی پی پیز نے کھربوں روپے کا گھپلا کر دیا۔ ذمہ دار آپ کے مشیر ہیں۔
آئی پی پیز کی انکوائری فی الحال رہنے دیں کرونا آیا ہوا ہے

انکوائری جاری ہے

آئی پی پیز کی انکوائری فی الحال رہنے دیں کرونا آیا ہوا ہے
۵ -
شوگر مل مالکان نے گنے کے پھوک سے کم بجلی بنا کر زیادہ کے پیسے وصول کئے۔
انکوائری ہو رہی ہے
ہندوستان سے اربوں روپے کی غیرقانونی ادویات امپورٹ کر لی گئیں وزیرصحت آپ ہیں
انکوائری کراؤں گا

انکوائری ہو رہی ہے

انکوائری کراؤں گا
عمران خان صاحب فیصلہ کرلیں کہ آخر چاہتے کیا ہیں
Centre, Sindh threaten to reimpose lockdown https://www.dawn.com/news/1556714
#CoronavirusPandemic #CoronavirusOutbreak #CoronavirusLockdown #CoronaUpdate #CoronaVirusPakistan #lockdownpakistan #LockdownEnd