قرآن مجید میں دنیاکوبہت سےنام دیےگئےھیں
یہ نام اھم حقیقتوں کیطرف اشارہ کرتے ھیں
کیونکہ دنیاکویہ نام اس رب نےعطافرمائے ھیں جو
خوداس دنیاکاخالق اور موجدھے۔
ان میں سےایک نام بہت ھی چشم کشاھے۔
دنیاکایہ نام " لھو" ھے۔
یہ نام اھم حقیقتوں کیطرف اشارہ کرتے ھیں
کیونکہ دنیاکویہ نام اس رب نےعطافرمائے ھیں جو
خوداس دنیاکاخالق اور موجدھے۔
ان میں سےایک نام بہت ھی چشم کشاھے۔
دنیاکایہ نام " لھو" ھے۔

"لھو" ایسےتماشےکوکہتےھیں
جوانسان کوعظیم مقصد اور انتہائی اھم کام سےغافل کرکے
اسےکسی ایسےشغل میلےمیں لگادےجو بہت ھی حقیرھو۔
جیسےایک نادان بچہ
ربڑکےکسی جھنجھنےمیں ایسا مست ھوجاتا ھےکہ
ماں جیسی
مقدس ھستی سےغافل ھوجاتاھے۔
یہی حال ھےاس انسان کا

جودنیاکےمختلف شغل میلوں میں ایسامگن ھوجاتاھےکہ
دنیامیں اپنےآنےکا مقصد،
اپنےرب کےاحکامات
اور آخرت کیطرف اپنی روانگی کوفراموش کربیٹھتاھے۔
دنیامیں اپنےآنےکا مقصد،
اپنےرب کےاحکامات
اور آخرت کیطرف اپنی روانگی کوفراموش کربیٹھتاھے۔