تصاویر بنوانے ویب سائٹس بنوانے سے کام نہیں چلے گا.حکمت عملی تو بتا دیں.بار بار کہا ہے اس ہاؤس میں ایک کاغذ رکھ دیں کہ کورونا کے خلاف حکومت کی یہ حکمت عملی ہے 18ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے اگر وہی مسئلہ ہے تو ہاؤس میں لے آئیں.
@SKhaqanAbbasi
کہا جاتا ہے کہ وفاق کا ہیلتھ ایشوز سے کوئی تعلق نہیں کونکہ یہاں ہیلتھ منسٹر ہی نہیں ہیں.جو غلطیاں پولیو کے پروگرام میں کی گئیں وہی غلطیاں کورونا میں دہرائی جارہی ہیں.اور جو شخص وزیراعظم کو ٹؤئٹر اکاونٹ آپریٹ کرتا ہے اور پولیو پروگرام کا انچارج لگادیا گیا
@SKhaqanAbbasi
حکومت کی اکنامک پالیسی کیا ہے؟ ٹائیگر فورس بنادی گئی.یہ ٹائیگر فورس میں کون لوگ ہیں یہ فورس کرتی کیا؟انہیں پیسے کون اور کیوں دے گا؟
@SKhaqanAbbasi
جب سے ٹیسٹنگ شروع ہوئی ہے 3لاکھ 17ہزار ہوئے ہیں 34ہزار 296 پازیٹیو ہیں 8.2 فیصد انفیکشن ریٹ تھا جو آج 11 فیصد پہ پہنچ چکا ہے.وزراء نے بات کرنی یے بتایا جائے کہ حکومت کی حکمت عملی کیا ہے کورونا کے خلاف؟
@SKhaqanAbbasi
You can follow @pmln_org.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: