تھریڈ🚩
سُرخ عفریت
شائد ہی اس سےبڑھ کرخونریزنظریہ دنیامیں کبھی نافذکیاگیا ہو
روس، جرمنی اورچین میں اس عفریت نےکم و بیش سات یاآٹھ کروڑ انسانوں کی جانیں لیں۔ صرف جانیں نہیں بلکہ دنیا کے تین بڑے ممالک کو مکمل طور پر لادین بھی کر دیا
کمبوڈیا کی ایک چوتھائی آبادی کو نگل گیا
جاری ہے⬇️
بنگلہ دیش میں شیخ مجیب اورمولانا بھاشانی بھی سرخےہی تھے پاکستان کےخلاف ایک خونریزبغاؤت کی مددسےپاکستان توڑدیااوربنگلہ دیش کوخون سےسرخ کردیا
انکا عظیم چی گویرابھی انتہائی سفاک قاتل کےطورپرمشہورتھا کیوبامیں خونریزبغاوت برپاکرنےکےبعداس نےیہی کوشش کمبوڈیا اور بولیویا میں کی⬇️
کمبوڈیامیں ناکام رہااوربولیویامیں اپنی جان سےگیا
یہی سرخ عذاب"انقلاب ثور،کےنام سےافغانستان میں بھی آیاتھااورلاکھوں افغانیوں کاخون پینےکےعلاوہ ایک تہائی افغان آبادی کوہجرت پرمجبورکیا
یہی سرخ عفریت پاکستان اورافغانستان کےمابین سارےفسادکی اصل جڑہے⬇️
"لوئےپشتونستان"نامی نظریےکےاصل خالق سرخےہی ہیں اس نظریےکوجھوٹ اورپراپیگینڈےکی مددسےپورےافغانستان میں پھیلایاگیااس نظریے نےافغانستان بلکہ ایک ایک افغانی کوپاکستان کامستقل دشمن بنادیاہے
اسی نظریے کےنتیجےمیں افغانستان نے70سالوں میں پاکستان کےخلاف بےشمارسازشیں کیں۔پراکسیزلانچ کیں⬇️
دہشت گردیاں کروائیں اور بارہا حملے بھی کیے۔ جن میں اب تک بلامبالغہ ہزاروں پاکستانیوں کی جانیں جا چکی ہیں۔
جواباً پاکستان نے بھی بھٹو کے دور میں مجاہدین کو سپورٹ کرنا شروع کیاتاکہ ان سرخوں کےشر سے پاکستان کو بچا سکیں۔

سرخوں نے اپنے بےسروپا نظریات کو زبردستی نافذ کرنے کے لیے صرف⬇️
پشتونوں کی جانیں ہی نہیں لیں بلکہ پشتونوں کی تاریخ اورثقافت پر بھی حملہ کیا۔ افغانوں کو زبردستی پشتونوں کا جدامجد بنا کر پیش کرنا شروع کیا جو تاریخ سمیت ہر حوالے سے بلکل غلط ہے۔ افغان ملت ہیں مختلف قومیتوں کا ملغوبہ، جبکہ پشتون ایک قوم ہیں جن کی اپنی ایک زبان اور تاریخ ہے۔⬇️
اسی طرح سرخوں نے پشتونوں جیسی غیرمند قوم میں مادر پدر آزاد کلچر متعارف کرانے کی کوششیں کیں اورآج یہ حال ہوچکاہےکہ سرخےخواتین کوہجروں میں بٹھا کر ان سے جرگے اور فیصلے کرواتے ہیں۔ وزیرستان کی گلیوں میں پی ٹی ایم کے کارکن خواتین کے ساتھ بےحیائی پر مبنی ویڈیوز بنوا کر شیر کراتے ہیں⬇️
(ابھی چند دن پہلے ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سرکولیٹ ہوئی ہے)

انہی سرخوں نے پہلی بار اس خطے میں لادینیت اور الحاد کو فروغ دیا اور بلامبالغہ ہزاروں لوگوں کو ملحد بنایا۔ ان میں پختون، پنجابی، سندھی، بلوچی اور کشمیری سب شامل ہیں۔⬇️
یہ پشتون علاقوں میںPTM،کشمیر میںJKLF،سندھ میں جسقم اور بلوچستان میںBLAاورماماقدیروغیرہ کےنام سےآپریٹ کررہےہیںان سب کےنعرےاورمفادات بلکل ایک جیسےہیں اورہرایک ریاست سےشدیدبغض رکھتاہے
ان سب نےملکر پچھلےسال عورت آزادی مارچ منائی پھرسٹوڈنٹ آزادی مارچ اورپھرپاکستان جیسےمعاشرےمیں⬇️
“میراجسم میری مرضی”مناکراپنی طاقت اوربھرپورموجودگی کا اعلان کیااب اس سرخ عفریت کومزیدتیزی سےپنجاب اور سندھ کی یونیورسٹیز میں پھیلایا جارہا ہے۔
پاکستان کو امریکہ، انڈیا اور روس شکست نہ دے سکے لیکن اگر ان سرخوں کو نہ روکا گیا تو یہ پاکستان کو اندر سے شکست دے دینگے!
تحریر شاہد خان
You can follow @MajidLovesPAK.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: