اقرار صاحب، عوام کا جلتا نشیمن آپ سے معصومانہ سوال کرتا ہے
ایک طرف آپ مہنگائی کا راگ آلاپتے ہیں
اشیاء مہنگی فروخت کرنیوالوں پہ پروگرام کرتے ہیں

مگر دوسری جانب اپنے جعلی بٹ کڑاہی والے ریسٹورینٹ پاک کوزین پہ نان سرکاری ریٹ 10 کے بجائے 35 میں کیوں فروخت کرتے ہیں؟

#WeWillExposeARY
جعلی بٹ کڑاہی اصلی بٹ کڑاہی سے بھی مہنگی اور پچاس والی پانی کی بوتل سو روپے میں بیچنے پہ آپکی ڈرامے بازیاں ایاں ہوچُکی ہیں.
عزت دار سیاسی جماعتوں اور انکے کارکنوں پہ اپنی زرد صحافت جھاڑنے کے بجائے اپنے ریسٹورنٹ سے مہنگائی ختم کرو
You can follow @Tarikkhattak.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: