وزیرِآعظم کی ڈائری
چھٹی کا دن تھا مین زرا دیر سے اُٹھا خاتونِ اول میرے لیئے چائے بنا کے لائیں اور پاس بیٹھ گئیں کہنے لگیں اے میرے اکلوتے وزیرِ آعظم جب سے آپ نے لکیریں کھینچنی بند کی ہیں آپکی صحت بہت شاندار ہوتی جارہی میں نے جواب دیا
++
یہ سب آپکی محبت ہے جس نے مجھے حوصلہ بخشا کہ میں اس لعنت سے دور رہوں جب تک آپکا ساتھ ہے میں اس گندے کام سے دور رہونگا۔ خاتونِ اول کہنے لگیں اگر یہ میری محبت کی وجہ سے تو میری دعا ہیکہ آپ مجھے سے پہلے فوت ہوں تاکہ میرے بعد آپ دوبارہ اس گندے کام میں نہ پڑیں
++
میں زبان سے تو کچھ نہین بولا لیکن دل ہی دل میں خاتونِ اول کوجواب دیا دعا کرو میری حکومت اپنی آئنی مدت پوری کرے اور اسکے بعد میں دوبارہ وزیرِ آعظم بن جاوں ورنہ تمہارا پچھلی لکیر پہ واپس جانا اورمیرا پھرسے لکیریں کھیچنا مقدرہے
++
میں نے خاتونِ اول سے جاوید میانداد کے ویڈیو پیغام کے بارے میں بات کی کہ میانداد بھی قوم سے مانگنے نکل کھڑے ہوئے ہیں اس کے بارے میں مجھے کوئی مفید مشورہ دیجیئے کیوں کہ مجھے لگتا ہے میانداد میرے مقابلے پہ اترآئے ہیں۔
++
خاتونِ اول کہنے لگیں آپ ہر گز پریشان نہ ہوں مانگنا ہر ایک کی بس کی بات ہوتی تو آج پورے پاکستان میں سب فقیر لینڈ کروزر پہ گھوم رہے ہوتے لیکن یہ کمال قدرت نے آپکو ہی بخشا ہے ہیکہ آپ مردے کے لواحقین سے بھی کفن مانگ لاتے ہیں
++
میں انکا جواب سنکے بے پناہ خوش ہوا اور شروانی پہن کر قوم سے خطاب کرنے کا منظر میری آنکھوں کے سامنے گھومنے لگا۔ پھر میں نے لاک ڈاون پہ خاتونِ اول کا مشورہ مانگا تو کہنے لگیں میار خیال ہیکہ آپکو لاک ڈاون کھولنے کا اعلان کردینا چاہیئے
++
وہ علیحدہ بات ہیکہ لاک ڈاون نہیں کھلنا جبتک لگانے والے نہ چاہیں لیکن آپکو خبروں میں رہنا چاہیئے، رمضان کے مہینے میں شوشل میڈیا کے لوگوں مصروف رکھنے میں بھی ثوابِ دارین ملتا ہے، میں انکی اس تجویز پہ پٹھی چھال مارنے کو پروگرام بنا ہی رہا تھا کہ
++
انہوں میرا ہاتھ پکڑلیا اور کہا کہ آپکو پٹھی چھال مارکے لت باں تڑوانے کی کوئی ضرورت نہیں حوصلہ کیجیئے، انکی یہ محبت دیکھکر میں نے پٹھی چھال مارنے کے فیصلے سے فوراَ یو ٹرن لیا،

End
You can follow @AliMallik5.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: