COVID-19
اینٹی باڈیز ٹیسٹینگ
وائرس کو قدرتی طور پر پر ہمارا امیون سسٹم ختم کرتا ہے جس میں اینٹی باڈیز کا کلیدی کردار ہے۔ جو لوگ صحتیاب ہورہے ہیں اور جو علامات کے بغیر ہیں اسکا مطلب ہے ان میں اینٹی باڈیز کا لیول ہے۔ اور یہ لیول امیونائزیشن مارکر بھی کہلاتا ہے۔ کیا آپکو نہین لگتا

اینٹی باڈیز ٹیسٹ کم از کم سکریننگ کیلیے استعمال ہوسکتا ہے کہ جن لوگوں میں اینٹی باڈیز کا لیول ہو وہ وائرس سے محفوظ ہیں اور کام پر جا سکتے ہیں کھلے عام پھر سکتے ہین۔ مریضوں کی دیکھ بھال PPEs کے بغیر کرسکتے ہیں؟؟؟
اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ شائد یہ ٹیسٹ موجود نہ ہو۔ تو ایسا نہیں ہے۔

۔COVID-19 اینٹی باڈیز ماپنے کا ٹیسٹ موجود ہے۔
تو پھر اسکو کیوں استعمال میں نہیں لایا جا رہا دنیا کیوں لاک ڈاون کر کے بیٹھی ہے؟؟ اسکے پیچھے متعدد وجوہات ہیں۔
1۔ ابھی تک جی 25 اپریل 2020 تک تمام کرونا ریسرچ سے یہ ثابت نہیں ہو پایا کہ کہ جو اینٹی باڈیز بنی ہیں وہ کتنی نیوٹرلائزنگ

ہیں۔ تو اس بات کا مطلب ہے ہمارا امیون سسٹم جو اینٹی باڈیز بناتا ہے اسمیں ساری کی ساری وائرس کو ختم کرنے ولی نہیں ہوتی انمیں نان نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈیز بھی ہوتی ہیں۔ جو ٹیسٹ میں تو لیول آجائے گا لیکن انکی کارکردگی یہ ٹیسٹ نہیں بتا سکتا۔ اور ابھی تک یہ بھی ہم نہیں جان سکے دوسری
دفعہ انفیکشن ہونےپرمحفوظ رہیں گےکہ نہیں۔
2۔ متعدد ریسرچ رپورٹس بتارہی ہیں نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈیز کا لیول صحتیاب ہونے والوں میں بہت کم دیکھا جارہا ہےجسکامطلب ہےدوسری دفعہ انفیکشن ہونے کی صورت میں پروٹیکشن میسر نہیں ہوگی۔
3۔ اینٹی باڈیز کےٹیسٹ کی صلاحیت پر بھی سوالات

ہیں اسمیں غلط رپورٹنگ کے چانسز ہیں۔ اسکے درست ہونے کی صلاحیت 70 سے 80 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔
4۔کرونا وائرس ایک بہت بڑی فیملی ہے اسکے کچھ وائرسز سے ہم روزمرہ میں انفیکٹ ہوتے رہتے ہیں جو زیادہ سیریس بیماری نہیں کرتے تو انکی اینٹی باڈیز کراس ری ایکٹ کرتے ہوئےاس ٹیسٹ کی کارکردگی

کو مزید کم کرتی ہیں۔
تو یہ وہ وجوہات ہیں جسکی وجہ سے ہم اس ٹیسٹ کو امیونیٹی مارکر کا درجہ دیکر لوگوں کے پروٹیکٹڈ ہونے کا سرٹیفیکیٹ نہین دے سکتے۔
اور ان اینٹی باڈیز کی موجودہ معلومات سے یہ بھی پتہ چلتا ہے ویکسین کتنا کام کرے گی ابھی ہم بالکل نہیں جانتے۔

References
WHO, CDC and US states guidelines related to COVID-19 serology testing.