آج یکم رمضان شیخ عبدالقادر جیلانی رحہ کا یوم پیدائش ہے۔
آپ تاریخ اسلام کی عظیم شخصیتوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے دین اسلام کا پرچار کیا اور توحید کا درس دیا ۔۔
مگر افسوس آج بہت سارے مسلمان آپ کے نام پر شرک کررہے ہیں اور آپکو اللہ کے برابر بلکہ اس سے بڑھ کر
جاری ہے۔۔۔۔
درجہ دے رہے ہیں،،،
آج بہت سارے شرکیہ ٹویٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا لوگ آپ کو غوث اعظم (سب سے بڑھ کر حاجت روا) ،غفار، نور خدا اور بے شمار شرکیہ الفاظ دے کر یاد کررہے ہیں ۔
آپ تو ایک انسان تھے اور سچے مسلمان تھے جس سے پہلے بھی پوری کائنات کا نظام چل رہا تھا اور آپ کی وفات
جاری ہے۔۔۔۔
کے بعد بھی نظام کائنات چل رہا ہے بیشک تمام تر اختیار اور طاقت اللہ تبارک و تعالٰی کو حاصل ہے ۔۔۔
اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں فرمایا کہ میں باقی گناہ معاف کرسکتا ہوں مگر شرک نہیں۔
شرک بلاشبہ بڑا اور عظیم گناہ ہے ۔ اسی لیے شیطان کی سب سے بڑی کوشش یہ ہے کہ وہ تمام
جاری ہے ۔۔۔۔
انسانیت کو شرک کی طرف لگا دے اور افسوس کی بات ہے آج بہت سارے مسلمان بھی شرک کا ارتکاب کررہے ہیں کبھی اپنی خواہش نفس کو معبود بنا کر کبھی ولی اللہ کو خدا کے برابر درجہ دے کر کبھی انسانوں کو اپنا مشکل کشا بنا کر تو کبھی قبروں و بتوں کے سامنے جھک کر شرک کررہے ہیں ۔۔افسوس
You can follow @Muhamma68904161.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled: