رمضان کریم اللہ پاک کی طرف سے ایک خصوصی انعام ہے۔ اِس سے حتی الامکان فائدہ اُٹھائیں۔ اور ہرگز یہ نہ سوچیں کہ کوئی کیا کہے گا۔
"ایک مہینے کا مسلمان آگیا"
"سارا سال تو مسجد میں نظر نہیں آئے"
"سارا سال فیشن کر کے رمضان میں پردہ کر لیا، مُلانی بن گئی"
1/n
#رمضان_كريم
https://abs.twimg.com/hashflags... draggable="false" alt="">

ایسی کسی بات پر کان نہ دھریں چاہے وہ آپ کے نفس کی آواز ہی کیوں نہ ہو۔
یہ انعام مجھے اور آپ کو اللہ پاک کی طرف سے دیا گیا ہے، تاکہ ہم اپنے دل پر جما زنگ صاف کر سکیں اور وہ صرف ہماری کوشش کا منتظر ہے۔ اس آفر کو جھجک اور & #39;لوگ کیا کہینگے& #39; کے ڈر میں ضائع نہ کریں۔۔
2/n
#رمضان_كريم
https://abs.twimg.com/hashflags... draggable="false" alt="">
یہ انعام مجھے اور آپ کو اللہ پاک کی طرف سے دیا گیا ہے، تاکہ ہم اپنے دل پر جما زنگ صاف کر سکیں اور وہ صرف ہماری کوشش کا منتظر ہے۔ اس آفر کو جھجک اور & #39;لوگ کیا کہینگے& #39; کے ڈر میں ضائع نہ کریں۔۔
2/n
#رمضان_كريم
جب انعام دینے والی ذات انعام عطا کرتے ہوئے متقی اور گناہ گار کا امتیاز نہیں کر رہی تو میں اور آپ کیوں لوگوں کی نقطہ چینی سے پریشان ہوں؟
اِس ماہ میں اللہ پاک کی خصوصی رحمت کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ نیکی کرنا بہت آسان اور گناہ کرنا نسبتا مشکل ہو جاتا ہے۔
3/n
#رمضان_كريم
https://abs.twimg.com/hashflags... draggable="false" alt="">
اِس ماہ میں اللہ پاک کی خصوصی رحمت کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ نیکی کرنا بہت آسان اور گناہ کرنا نسبتا مشکل ہو جاتا ہے۔
3/n
#رمضان_كريم
لہذا نہ کسی کی حوصلہ شکنی کریں نہ اپنے حوصلے پست ہونے دیں۔ یقین کریں، اللہ ہم سے کوشش کا تقاضہ کرتا ہے اور ہم جب بھی پلٹ آئیں، وہ طعنہ نہیں دیتا۔